- 2017
- 2018
- 2019
- 2020
- b
-
پہلی بار عورت مارچ 8 مارچ 2018 میں کراچی میں کی گئی۔
Junior Clerk
Junior Clerk Solved Papers are available in this portion of ETEST Website. All Junior Clerk Current & Past Solved papers have uploaded in this section of website. All Departments Junior Clerk Papers are included in this Junior Clerk portion.
عمران اسمعیل کا بطور گورنر سندھ فہرست میں نمبر کتنا ہے؟
- 30
- 31
- 32
- 33
- d
-
صوبہ سندھ کے پہلے گورنر شیخ غلام حسین ہدایت اللہ تھے۔
عمران اسمعیل 27 اگست 2018 سے گورنر سندھ ہیں۔
اپوزیشن رہنماؤں نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کب جمع کروائی؟
- چھ مارچ 2022
- سات مارچ 2022
- آٹھ مارچ 2022
- نو مارچ 2022
- c
-
تحریک عدم اعتماد ایسی تحریک ہوتی ہے جس میں ملک کے وزیر اعظم کو آئینی طریقہ سے ہٹایا جاتا ہے۔
پاکستان کے آئین 1973 کے آرٹیکل 95 کے مطابق تحریک عدم اعتماد پیش کی جاسکتی ہے۔
ابراہیم علیہ السلام ، آخری نبی محمد ﷺ اور ۔۔۔۔۔کے صاحبزادے تھے۔
- ماریہ القبطیہ رضی اللہ تعالی عنہا
- عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا
- ریحانہ بنت زید رضی االلہ تعالی عنہا
- زینب بنت خزیمہ رضی اللہ تعالی عنہا
- a
-
آخری نبی ﷺ کی چار بیٹیاں تھیں اور تین بیٹے تھے۔
آپ ﷺ کی بیٹیوں میں فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا، ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہا، رقیہ رضی اللہ تعالی عنہا اور زینب رضی اللہ تعالی عنہا شامل ہیں۔
آپ ﷺ کے بیٹو ں میں قاسم رضی اللہ تعالی عنہ، ابراہیم رضی اللہ تعالی عنہ اور عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ شامل ہیں۔
ابراہیم رضی اللہ تعالی عنہ ، ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالی عنہا کے بطن سے پیدا ہوئے جبکہ نبی ﷺ کی باقی تمام اولا خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کے بطن سے پیدا ہوئی۔
جاندار مخلوق کی روحیں کون نکالتا ہے؟
- جبرائیل علیہ السلام
- عزرائیل علیہ السلام
- میکاعیل علیہ السلام
- اسرافیل علیہ السلام
- b
-
جبرائیل علیہ السلام وہ فرشتہ ہے جو انبیاء کے پاس اللہ کا حکم / وحی لیکر آتا تھا۔
میکاعیل علیہ السلام کے ذمہ بارش برسانا اور اللہ کی مخلوق کو روزی پہنچانا ہے۔
اسرافیل علیہ السلام کے ذمہ روزِ قیامت صور پھونکنا ہے۔
نماز کسوف کس وقت پڑھی جاتی ہے؟
- شدید بارش
- زلزلہ
- سورج گرہن
- چاند گرہن
- C
-
نماز کسوف سورج گرہن کے وقت پڑھی جاتی ہے۔
نماز خسوف چاند گرہن کے وقت پڑھی جاتی ہے۔
بارش کیلئے نماز کو نمازِ استسقا ء کہا جاتا ہے۔
خطیب الانبیاء کس کا لقب ہے؟
- داؤد علیہ السلام
- نوح علیہ السلام
- شعیب علیہ السلام
- یعقوب علیہ السلام
- c
-
داؤد علیہ السلام کا لقب نجیب اللہ ہے۔
نوح علیہ السلام کا لقب نجی اللہ ہے۔
یعقوب علیہ السلام کا لقب اسرائیل ہے۔
کمپیکٹ ڈسک میں کون سی ٹیکنالوجی استمعال ہوتی ہے؟
- لیزر
- الیکٹرومیگنیٹک
- الیکٹریکل
- مکینیکل
- a
-
کمپیکٹ ڈسک کو سی ڈی بھی کہا جاتا ہے۔
پہلی سی ڈی 1960 میں جیمز رُوسل نے ایجاد کی۔
سسٹم پروگراموں کا ایسا مجموعہ ہے جو کمپیوٹر سسٹم کے مجموعی آپریشنز کو کنٹرول کرتاہے۔اور اسکو مربوط کرتا ہے۔کہلاتا ہے؟
- سسٹم سافٹ ویئر
- آپریٹنگ سسٹم
- یوٹیلٹی پروگرام
- ڈیوائس ڈرائیور
- b
سینٹرل پروسیسنگ یونٹ (سی پی یو) کے مندرجہ ذیل میں سے کون سے اجزاءہیں؟
- ریاضی کے منطق کی اکائی، ماؤس
- ریاضی کی منطق کی اکائی، انٹیگریٹڈ سرکٹس
- ریاضی کے منطق یونٹ، کنٹرول یونٹ
- کنٹرول یونٹ، مانیٹر
- c
-
آرتھامیٹک لوجک یونٹ اور کنٹرول یونٹ سی پی یو کے اجزاء ہیں۔