Fire & Dert Rescuer (FDR) Fire Rescuer (FR) Lead Fire Rescuer (LFR) Rescue 1122

What is Golden Hour?

  • First Hour
  • Middle Hour
  • Last Hour
  • None of these
  • a
  • حادثہ یا سانحہ کے بعد پہلا ایک گھنٹہ گولڈن آور کہلاتا ہے۔
    اگر اس پہلے گھنٹے میں بہتر اور اچھے طریقہ سے کام کی جائے تو بہت زیادہ جانی اور مالی نقصانات سے لوگوں کو بچایا جا سکتا ہے۔

View More Details >>
Fire & Dert Rescuer (FDR) Fire Rescuer (FR) Lead Fire Rescuer (LFR) Rescue 1122

ایس سی بی اے سلنڈر کتنا عرصہ بعد ٹیسٹ ہونا ہیئے؟

  • 1-2 سال
  • 3-5 سال
  • 4-5 سال
  • 5-7 سال
  • b
  • اگر ایس سی بی اے سلنڈر ایلومینئم فائبر گلاس کا بنا ہے تو اسے 3 سال بعد ٹیسٹ کروانا ضروری ہے۔
    اور اگر ایس سی بی اے سلنڈر سٹیل کا بنا ہو تو 5 سال بعد ٹیسٹ کروانا ضروری ہے۔

View More Details >>
1 8 9 10 11 12 19