Fire & Dert Rescuer (FDR) Fire Rescuer (FR) Lead Fire Rescuer (LFR) Rescue 1122

ٹرائی ایج کا کیا مطلب ہے؟

  • تقسیم کرنا
  • دو گنا کرنا
  • تین گنا کرنا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • ٹرائی ایج میں مریضوں کو تقسیم کیا جاتا ہے۔
    تمام مریضوں کو ان کی زخموں / انجری کی بناء پر الگ الگ کر کے کالی، سرخ ، سفید اور ہری پٹیوں سے نشاندہی کر دی جاتی ہے۔

View More Details >>
Fire & Dert Rescuer (FDR) Fire Rescuer (FR) Lead Fire Rescuer (LFR) Rescue 1122

ہائیڈرنٹ کے آؤٹ لٹ کا سائز کیا ہوتا ہے؟

  • 2.5 انچ
  • 3 انچ
  • 4 انچ
  • 5 انچ
  • a
  • جتنے بھی ہوز استمعال ہوتے ہیں ان کی میل میل فی میل کپلنگ کا سائز ایک ہی ہوتا ہے۔
    ہائڈرنٹ کی فی میل کپلنگ کا ڈایا میٹر 2.5 انچ ہوتا ہے جس میں تمام ہوزز کے میل ایند استمعال ہو سکتے ہیں۔

View More Details >>
Fire & Dert Rescuer (FDR) Fire Rescuer (FR) Lead Fire Rescuer (LFR) Rescue 1122

گاڑیاں ہائیڈرنٹ سے کتنے فاصلہ پر کھڑی کی جائیں؟

  • 3 فٹ
  • 5 فٹ
  • 10 فٹ
  • 15 فٹ
  • a
  • جو بھی کام کیا جائے وہ سیفٹی رولز کو مدنظر رکھ کر کیا جائے۔
    فائر ہائیڈرنٹ کے پاس چاہے گاڑی کھڑی کی جائے یا کوئی کام کی جائے وہ کم از کم 3 فٹ کی دوری پر رہ کر کیا جائے گا۔
    تاکہ بوقت ضرورت ہائیڈرنٹ کو استمعال کرنے میں آسانی رہے اور ہائیڈرنٹ سسٹم کو نقصان نہ پہنچے۔

View More Details >>
Fire & Dert Rescuer (FDR) Fire Rescuer (FR) Lead Fire Rescuer (LFR) Rescue 1122

فائر ہائیڈرنٹ کو کتنے فاصلہ سے انسٹال کرنا چاہیئے؟

  • 200 فٹ
  • 300 فٹ
  • 400 فٹ
  • 500 فٹ
  • a
  • فائر ہائیڈرنٹ کو ہر 200 فٹ کے بعد انسٹال کرنا چاہیئے۔
    اور جس بلڈنگ کے پاس انسٹال کیا جائے اس بلڈنگ سے 6 سے 50 فٹ تک فاصلہ کی دوری پر انسٹال کیا جائے نہ کہ بلڈنگ کے بالکل ساتھ انسٹال کر دیا جائے۔

View More Details >>
Fire & Dert Rescuer (FDR) Fire Rescuer (FR) Lead Fire Rescuer (LFR) Rescue 1122

How many method of Hose storage?

  • 02
  • 03
  • 04
  • 05
  • c
  • Roll Method
    Dutch Roll Method
    Flake Roll
    Figure of Eight Method
    Roll Method
    Its Simple method on ground. This Roll Method starts from Female side coupling.
    Dutch Roll Method
    There will be distance of 3 feet between male and female end and both will be same side.
    Flaking Method
    This method is often used in Hospitals.
    Figure of Eight Method
    In this method coupling will be in the center of 8.

View More Details >>