- Water
- Powder
- Toxic Gases
- None of these
- c
Lead Fire Rescuer (LFR)
Lead Fire Resuer (LFR) Rescue 1122 Solved Current & Past Papers have uploaded on ETEST Website. All LFR Rescue 1122 trade related MCQs are also included in this portion of ETEST Academy’s Website.
DCP stands for:
- Dual Chemical Powder
- Dry Chemical Powder
- Dry Combustion Powder
- Digital Cinema Package
- b
-
DCP used for A,B and C class fire.
It consist of ammonium Phosphate based powder.
Its colour code is Blue.
ایک ملٹی سٹوری بلڈنگ میں پانی کے سٹوریج کی مقدار کتنی ہونی چاہیئے؟
- 7500 گیلن
- 15000 گیلن
- 20000 گیلن
- ان میں سے کوئی نہیں
- Both A & B
-
ملٹی سٹوی بلڈنگ 4 سے 10 منزلہ بلڈنگ کو کہتے ہیں۔ایک ملٹی سٹوری بلڈنگ میں اوپر ٹینکی کی صورت میں 7500 گیلن یا زیر زمین 15000 گیلن پانی سٹور کرنے کی کپیسٹی ہونی چاہیئے۔اور اس پانی کی فراہمی کیلئے 3-5 بار پریشر ضروری ہے تاکہ بوقت ضرورت ایمرجنسی کی صورت میں اس سسٹم کی مدد سے فائر فائیٹنگ بھی کی جاسکے
Which water pump is used in Fire Vehicles?
- Centripetal Pump
- Centrifugal Pump
- Both A & B
- None of these
- b
-
Centrifugal force push the body from center to outside.
Fire is a chemical reaction of Oxygen, Fuel and …….
- Temperature
- Water
- Moisture
- None of these
- a
-
Fire is a chemical reaction of Oxygen, Fuel and suitable Temperature.
PPM stands for:
- Parts Per Million
- Parts Premier Method
- Both A & B
- None of these
- a
FID stands for:
- First Ionization Detection
- Flame Ionization Detector
- Form of Ionization Detection
- None of these
- b
ریسکیو 1122 کے بانی کا کیا نام ہے؟
- برگیڈیر ارشد ضیا
- ڈاکٹر رضوان نصیر
- برگیڈیر علی حمزہ للہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ڈاکٹر رضوان نصیر نے ریسکیو 1122 کی بنیاد 2004 میں رکھی۔
ریسکیو 1122 کا سربراہ کون ہوتا ہے؟
- ڈائریکٹر جنرل
- چیئرمین
- مینجر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کے موجودہ ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر رضوان نصیر ہیں۔
پنجاب ایمرجنسی سروس کے بانی بھی ڈاکٹر رضوان نصیر ہیں۔
پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کو کب قائم کیا گیا؟
- 2004
- 2005
- 2006
- 2007
- a
-
2004 میں ریسکیو 1122 کو بطور پائلٹ پروجیکٹ شروع کیا گیا تھا جسے عوم میں پذیرائی ملنے پر پورے صوبے میں پھیلا دیا گیا۔