- خوشی
- خوفزدگی
- افسردہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
Lecturer (Urdu)
سندھ میں اردو شاعری کس کی تخلیق ہے؟
- نبی بخش خا ن بلوچ
- میر کروڑ
- فضل شاہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
نبی بخش خان بلوچ کو ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے ستارہ امتیا ز اور حلال امتیاز دیا گیا۔
صر صر کے کیا معنی ہیں؟
- بارش
- آندھی یا طوفان
- سیلاب
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
طفل مکتب ترکیب سے کیا مراد ہے؟
- تجربہ کار
- دور اندیش
- نا تجربہ کار
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
بکٹ کہانی کا خالق کون ہے؟
- مرزا غالب
- افضل جھنجھانوی
- فراز احمد فراز
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
بکٹ کہانی شمالی ہند میں اردو شاعری کا پہلا مستند مجموعہ تھا۔
مردم دیدہ کس کے خاکو ں کا مجموعہ ہے؟
- چراغ حسن حسرت
- احسان دانش
- ڈپٹی نذہر احمد
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
چراغ حسن حسرت کے خاکوں کو اکٹھا کر کے 2014 میں شائع کیا گیا۔
چراغ حسن حسرت نے کل 16 کتابیں لکھی۔
چند ہم عصر کس کی خاکہ نگاری کی تصنیف ہے؟
- مرزا غالب
- مولوی عبدالحق
- میر تقی میر
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
مولوی عبدالحق کو اردو کا باپ بھی کہا جاتا ہے۔
چند ہم عصر کتاب میں 24 شخصیات کا ذکر ہے۔
چند ہم عصر 1950 میں شائع ہوئی۔