- محبت
- اصلاح معاشرہ
- تحریک پاکستان
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
ناول اداس نسلیں عبداللہ حسین نے 1963 میں سنگ میل پبلی کیشرز سے شائع کیا۔
عبداللہ حسین کو 1963 میں ہی آدم جی جی لائٹریری ایوارڈ بھی دیا گیا۔
Lecturer (Urdu)
مولوی چراغ علی کا تعلق کس تحریک سے تھا؟
- ترقی پسند تحریک
- علی گڑھ تحریک
- رومانوی تحریک
- اردو ادب تحریک
- B
اردو کی نظری تنقید کا بانی کو ن ہے؟
- امام اثر
- الطاف حسین حالی
- شبلی نعمانی
- سر سید احمد خان
- B
-
الطاف حسین حالی کو مولانا خواجہ حالی بھی کہا جاتا ہے۔
سندھ میں اردو شاعری ، کا مصنف کون ہے؟
- ڈاکٹر نجم الاسلام
- ڈاکٹر غلام مصطفی خان
- ڈاکٹر الیاس عشقی
- ڈاکٹر نبی بخش بلوچ
- D
واردات کس کے افسانوں کا مجموعہ ہے ؟
- سجاد حیدر ریلدرم
- منشی پریم چند
- رابندرہ سنگھ
- احمد ندیم قاسمی
- B
-
واردات منشی پریم چند کے افسانوں کا آخری مجموعہ ہے۔جسے منشی پریم چند کی وفات کے بعد 1937 میں شائع کیا گیا۔
بابائے اردو کا انتقال کس سال ہوا ؟
- 1961
- 1965
- 1970
- 1973
- A
-
مولوی عبدالحق کو بابائے اردو کہا جاتا ہے۔
آپ 20 اپریل 1870 کو پیدا ہوئے اور 16 اگست 1961 کو وفات پائی۔
تیز ہوا اور تنہا پھول کس شاعر کے شعری مجموعے ہیں ؟
- منیر نیازی
- امجد اسلام امجد
- فیض احمد فیض
- جمیل الدین عالی
- A
-
منیر احمد نیازی اردو اور پنجابی کے پاکستانی شاعر تھے۔
میر تقی میر کے کتنے نشتر مشہور ہیں ؟
- 40
- 55
- 72
- 92
- C
-
میر تقی میر کا اصل نام میر محمد تقی میر تھا۔
حسرت موہانی نے اپنے ایک رسالے میں میر تقی میر کے 72 بہترین اشعار شائع کیا۔جنہیں میر تقی میر کے 72 نشتر کہا جاتاہے۔
مقدمہ تاریخ زبان اردو کس مصنف کی تصنیف ہے ؟
- ڈاکٹر مسعود حسن خان
- ڈاکٹر جمیل جالبی
- ڈاکٹر عطش درانی
- ڈاکٹر غلام مصطفی خان
- A
-
ڈاکٹر مسعود خان علی گڑھ یونیورسٹی کے پروفیسر تھے۔
مقدمہ تاریخ زبان اردو کو 1954 میں آزاد کتاب گھر دہلی سے شائع کیا گیا۔
شاعر انقلاب کسے کہا جاتا ہے؟
- فیض احمد فیض
- جوش ملیح آبادی
- حبیب جالب
- احمد فراز
- B
-
جوش ملیح آبادی کا اصل نام شبیر حسن خاں تھا۔
آپ کو شاعر انقلاب کے ساتھ ساتھ شاعر شباب بھی کہا جاتا ہے۔