- شہاب نامہ
- بانگ درا
- زاویہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
Lecturer (Urdu)
پانچوں انگلیاں گھی میں سر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
- کڑاہی میں
- پتیلے میں
- ٹب میں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
اسرار خودی کب شائع ہوئی؟
- 1915
- 1916
- 1917
- 1918
- a
-
اسرار خودی علامہ محمد اقبال کی تصنیف ہے۔
آب غم کس کی تحریر ہے؟
- مرزا غالب
- مشتاق احمد یوسفی
- اشفاق احمد
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
آب غم کو 1999 میں شائع کیا گیا۔
انار کلی ڈرامہ کا لکھاری کون ہے؟
- محمد علی جوہر
- سید امتیاز علی تاج
- مرزا ادیب
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ڈرامہ انار کلی کو 1922 میں شائع کیا گیا۔
شمس العلما ء کا خطاب کس کو ملا؟
- سید میر حسن
- مولوی عبدالحق
- سر سید احمد خان
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
شمس العلماء کا مطلب ہے ” سکالرز کا سورج“
فیض احمد فیض کہاں پیدا ہوئے؟
- سیالکوٹ
- لاہور
- اسلام آباد
- کراچی
- a
-
فیض احمد فیض سیالکوٹ میں 13 فروری 1911 کو پیدا ہوئے اور 20 نومبر 1984 کو لاہور میں وفات پائی۔
جانے نہ جانے گل ہی جانے، گرائمر کی رو سے کیا ہے؟
- استعارہ
- اشارہ
- معرفہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
جنرل پرویز مشرف کو کس آرٹیکل کے تحت سزا دی گئی؟
- آرٹیکل 6
- آرٹیکل 7
- آرٹیکل 8
- آرٹیکل 9
- a
-
جنرل پرویز مشرف کو آئین معطل کرنے کیوجہ سے آرٹیکل 6 کے تحت سزا سنائی گئی۔
جنرل پرویز مشرف کو 17 دسمبر 2019 کو سزائے موت سنائی گئی۔
خانم کا کردار کس کی تصنیف ہے؟
- ناچ نا جانے آنگن ٹیڑھا
- امراؤ جان
- چاچا چھکن
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
امراؤ جان انڈین ڈرامہ ہے جو 1981 میں ٹیلی کاسٹ ہوا۔
اس ڈرامہ / فلم کو مظفر علی اور ریکھا نے ڈئریکٹ کیا۔