Islamic Study MCQs Lower Division Clerk (LDC) Military Engineering Services (MES)

قر آن مجید کی کس سورہ میں تحویل قبلہ کا حکم ہے؟

  • سورہ البقرہ
  • سورہ الرحمن
  • سورہ الکوثر
  • سورہ لقمان
  • a
  • اے پیغمبر ہم تمھارا آسمان کی طرف منہ اٹھانا دیکھ رہے ہیں۔سو ہم تم کو اسی قبلہ کیطرف جس کو تم پسند کرتےہو ، منہ کرنے کا حکم دیں گے تو اپنا منہ مسجد حرام (خانہ کعبہ) کی طرف پھیر لو۔اور تم لوگ جہاں ہوا کرو (نماز پڑھنے کے وقت) اسی مسجد کی طرف منہ کر لیا کرو، اور جن لوگوں کو کتاب دی گئی ہے وہ خوب جانتے ہیں کہ (نیا قبلہ) ان کے پروردگار کی طرف سے حق ہے، اور جو کام یہ کرتے ہیں ، اللہ ان سے بے خبر نہیں۔(االبقرہ – آیت 144)۔

View More Details >>