- حج شروع ہونے سے پہلے
- حج شروع ہونے کے بعد
- حج کے درمیان میں
- حج مکمل ہونے کے بعد
- d
-
حج کے ارکان مکمل ہونے کے بعد، مکہ سے روانگی سے پہلے طواف وداع کیا جاتا ہے۔
Moavineen E Hujjaj
This portion of Moavineen E Hujjaj consist of All Solved Papers of Supporting Staff and Supervision Staff. Moavineen E Hujjaj all Solved Current and Past Papers are included in this portion of ETEST Academy’s Website. All MCs of Moavineen E Hujjaj are solved with detailed answers.
رمی سے فارغ ہو کر حجاج کرام کو کیا کرنا ہوتا ہے؟
- قربانی کریں گے
- بال منڈوائیں گے
- احرام کھولیں گے
- اوپر والے تمام
- d
-
رمی سے فارغ ہو کر حجاج کرام قربان گاہ جا کر قربانی کریں گے اور سر کے بال منڈوا کر احرام کھول دیں گے۔
کیا رمی کے وقت تلبیہ پڑھنا چاہیئے؟
- جی ہاں
- جی نہیں
- کبھی کبھی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
رمی سے پہلے تلبیہ پڑھنا روک دیا جاتا ہے۔کنکریاں مارتے وقت بسم اللہ واللہ اکبر پڑھا جاتا ہے۔
مزدلفہ سے منی کیلئے کب روانہ ہونا چاہیئے؟
- صبح آفتاب کے بعد
- زوال کے وقت
- صبح آفتاب سے پہلے
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
مزدلفہ سے منی کیلئے صبح طلوعِ آفتاب سے پہلے روانہ ہونا چاہیئے۔
یومِ ترویہ کس دن کو کہا جاتا ہے؟
- پانچ ذوالحج
- چھ ذوالحج
- سات ذوالحج
- آٹھ ذوالحج
- d
-
آٹھ ذوالحج کو یومِ ترویہ کہا جا تاہے۔
طواف کے دوران چکر کس مقام سے شروع ہوتا ہے؟
- منٰی سے
- مزدلفہ سے
- حجرِ اسود سے
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
طواف کے دوران چکر حجرِ اسود سے شروع ہوتا ہے اور حجرِ اسود پر ہی مکمل ہوتا ہے۔
آبِ زم زم کیسے پینا چاہیئے ؟
- بیٹھ کر
- کھڑے ہو کر
- لیٹ کر
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
آبِ زم زم کھڑے ہو کر پینا سنت ہے۔
حرم میں داخلے کے وقت کونسا پاؤں رکھنا چاہئے؟
- دایاں
- بایاں
- اے اور بی دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
شیطان کو کنکریاں مارنے کا وقت کونسا ہے؟
- طلوع آفتاب سے زوال تک
- زوال سے مغرب تک
- مغرب سے عشاء تک
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
منیٰ میں پہنچ کر ناشتہ وغیرہ کے بعد پہلا کام رمی جمار ہے۔
طلوع آفتاب سے زوال تک شیطان کوکنکریاں ماری جا سکتی ہیں۔بحالت مجبوری بعد میں بھی رمی کی جاسکتی ہے۔
مزدلفہ پہنچ کر کون کون سی دو نمازیں اکٹھی ادا کی جاتی ہیں؟
- فجر اور ظہر
- ظہر اور عصر
- مغرب اور عشاء
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
غرب اور عشاءان دونوں نمازوں کیلئے ایک ہی اذان ہو گی لیکن اقامت دونوں نمازوں کیلئے الگ الگ کہی جائے گی۔