Computer MCQs Ministry of Religious Affairs (MORA) Moavineen E Hujjaj NTS Past Papers

Which of the following printer has drum?

  • Laser
  • Inkjet
  • Thermal
  • Dot Matrix
  • a
  • Laser Printer uses a drum and toner to produce high quality, fast prints.
    Inkjet Printer sprays liquid ink onto paper for printing.
    Thermal Printer uses heat sensitive paper for quick and noiseless printing.
    Dot Matrix creates prints by sticking ink-soaked ribbons onto paper.

View More Details >>
Islamic Study MCQs Ministry of Religious Affairs (MORA) Moavineen E Hujjaj NTS Past Papers

طوافِ وداع کب کیا جاتا ہے؟

  • حج شروع ہونے سے پہلے
  • حج شروع ہونے کے بعد
  • حج کے درمیان میں
  • حج مکمل ہونے کے بعد
  • d
  • حج کے ارکان مکمل ہونے کے بعد، مکہ سے روانگی سے پہلے طواف وداع کیا جاتا ہے۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Ministry of Religious Affairs (MORA) Moavineen E Hujjaj NTS Past Papers

رمی سے فارغ ہو کر حجاج کرام کو کیا کرنا ہوتا ہے؟

  • قربانی کریں گے
  • بال منڈوائیں گے
  • احرام کھولیں گے
  • اوپر والے تمام
  • d
  • رمی سے فارغ ہو کر حجاج کرام قربان گاہ جا کر قربانی کریں گے اور سر کے بال منڈوا کر احرام کھول دیں گے۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Ministry of Religious Affairs (MORA) Moavineen E Hujjaj NTS Past Papers

کیا رمی کے وقت تلبیہ پڑھنا چاہیئے؟

  • جی ہاں
  • جی نہیں
  • کبھی کبھی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • رمی سے پہلے تلبیہ پڑھنا روک دیا جاتا ہے۔کنکریاں مارتے وقت بسم اللہ واللہ اکبر پڑھا جاتا ہے۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Ministry of Religious Affairs (MORA) Moavineen E Hujjaj NTS Past Papers

مزدلفہ سے منی کیلئے کب روانہ ہونا چاہیئے؟

  • صبح آفتاب کے بعد
  • زوال کے وقت
  • صبح آفتاب سے پہلے
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • مزدلفہ سے منی کیلئے صبح طلوعِ آفتاب سے پہلے روانہ ہونا چاہیئے۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Ministry of Religious Affairs (MORA) Moavineen E Hujjaj NTS Past Papers

طواف کے دوران چکر کس مقام سے شروع ہوتا ہے؟

  • منٰی سے
  • مزدلفہ سے
  • حجرِ اسود سے
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • طواف کے دوران چکر حجرِ اسود سے شروع ہوتا ہے اور حجرِ اسود پر ہی مکمل ہوتا ہے۔

View More Details >>