- چوتھی
- تیسری
- دوسری
- پہلی
- a
Naib Qasid
All Naib Qasid Solved Papers are included in this portion of ETEST Website. ETEST Team updated all portions of ETET Website on daily basis.
کرونا ویکسین کتنےلوگوں کو لگ چکی ہے؟
- 37.4 ملین
- 38.9 ملین
- 40.6 ملین
- 42 ملین
- a
-
37.4 ملین لوگ پہلی ڈوز لگوا چکے ہیں جبکہ مکمل طور پر جو دونوں ڈوز لگوا چکے ہیں انکی تعداد 5.19 ملین ہے۔
جو کہ پاکستان کی کل آبادی کا 2.4 فیصد بنتے ہیں۔
پاکستان کب معرض وجو د میں آیا؟
- 12th August 1947
- 13th August 1947
- 14th August 1947
- 15th August 1947
- c
-
اسلامی کیلنڈر کے مطابق 27 رمضان 1366 ہجری کو معرض وجود میں آیا۔
عید الفطر کس مہینہ میں آتی ہے؟
- شوال
- رمضان
- محرم
- ربیع الاول
- a
-
رمضان المبارک کے مہینہ کے بعد یکم شوال کو عیدالفطر ہوتی ہے۔
عید الاضحی ذوالحج کے مہینہ میں آتی ہے۔