General Knowledge MCQs Ministry of Foreign Affairs Naib Qasid

قائد اعظم کی بہن کا کیا نام تھا؟

  • فاطمہ جناح
  • رتن بائی جناح
  • مٹھی بائی جناح
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • قائد اعظم محمد علی جناح کے والد کا نام پونجا جناح تھا۔
    قائد اعظم محمد علی جنا ح کی والدہ کا نام مٹھی بائی جناح تھا۔
    قائد اعظم محمد علی جناح کی دو بیویاں تھیں جن میں ایک کا نام رتن بائی جناح اور دوسری کا نام ایمی بائی جناح تھا۔

View More Details >>
Current Affairs MCQs Ministry of Foreign Affairs Naib Qasid

پاکستان کے موجودہ وزیر خارجہ کا کیا نام ہے؟

  • شاہ محمود قریشی
  • شیخ رشید احمد
  • اسحاق ڈار
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • اسحاق ڈار مورخہ 11 مارچ 2024 سے بطور وزیر خارجہ پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان کے 38 ویں وزیر خارجہ ہیں۔اس کے علاوہ آپ مورخہ 28 اپریل 2024 سے بطور ڈپٹی وزیراعظم کے طور پر بھی فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Ministry of Foreign Affairs Naib Qasid

نبی ﷺ کے والد کا کیا نام تھا؟

  • عبدالمطلب
  • عبداللہ
  • ابو طالب
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • نبی ﷺ کی والدہ کا نام بی بی آمنہ تھا۔
    نبی ﷺ کے دادا کا نام عبدالمطلب تھا۔
    نبی ﷺ کے چچا کا نام ابو طالب تھا۔
    نبی ﷺ کی دائی کا نام حلیمہ سعدیہ تھا۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Ministry of Foreign Affairs Naib Qasid

اسلام میں زکوۃ کی شرح کتنی ہے؟

  • دو فیصد
  • ڈھائی فیصد
  • تین فیصد
  • چار فیصد
  • b
  • اسلام میں زکوۃ کی شرح ڈھائی فیصد ہے۔
    ساڑھے باون تولہ چاند پر زکوۃ واجب ہے۔
    ساڑھے سات تولہ سونا پر زکوۃ واجب ہے۔
    40 بکریوں کی صورت میں زکوۃ واجب ہے۔

View More Details >>