- 1940
- 1945
- 1947
- 1949
- a
-
قرار داد پاکستان کو قرار داد لاہور بھی کہا جاتا ہے۔
قرار داد پاکستان کو 23 مارچ 1940 کو اے کے فضل الحق نے پیش کیا۔
Naib Qasid
All Naib Qasid Solved Papers are included in this portion of ETEST Website. ETEST Team updated all portions of ETET Website on daily basis.
پاکستان کا گرم ترین شہر کونسا ہے؟
- کوئٹہ
- اسلام آباد
- کراچی
- سبی
- d
-
سکردو پاکستان کا سرد ترین شہر ہے۔
آسمانی کتب کی تعداد کیا ہے؟
- 2
- 3
- 4
- 5
- c
-
تورات ، موسی علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
زبور، داؤد علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
انجیل، عیسی علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
قرآن مجید، آخری نبی محمد ﷺ پر نازل ہوا۔
پاکستان کا پہلا دارالحکومت کونسا شہر تھا؟
- لاہور
- پشاور
- کراچی
- اسلام آباد
- c
-
پاکستان کا پہلا دارالحکومت کراچی تھا۔
پاکستان کو دوسرا دارالحکومت راولپنڈی تھا۔
پاکستان کا تیسرا اور موجودہ دارالحکومت اسلام آباد ہے۔
انگریزی زبان کے کتنے حروف ہیں؟
- 20
- 26
- 30
- 39
- b
-
اردو زبان میں کل حروف کی تعداد 39 ہے۔
رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ کون سا ہے؟
- سندھ
- گلگت بلتستان
- پنجاب
- بلوچستان
- d
-
رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ بلوچستان ہے۔
خیبر پختونخواہ رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ پنجاب ہے۔
نائب قاصد آفس میں کب تک رہے گا؟
- آفس ٹائم ختم ہونے تک
- شام 2 بجے
- صبح آتے ہی
- شام مغرب کے بعد
- a
-
نوٹ کر لیں کہ کوئی بھی سرکاری ملازم گورنمنٹ کا 24 گھنٹے کا پابند ہوتا ہے۔
گورنمنٹ / محکمہ کبھی بھی اور کسی بھی وقت ڈیوٹی پر بلا سکتا ہے۔
آفس آنے کے بعد نائب قاصد کا پہلاکام کیا ہوتا ہے؟
- صفائی کرنا
- آفس کے سامان کو ترتیب دینا
- چائے بنانا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
صفائی کرنا نائب قاصد کا کام نہیں ہے۔
صفائی کرنا سویپر کا کام ہے۔
نائب قاصد ڈسٹنگ ضرور کر ے گا۔
نائب قاصد کو اپنی ڈیوٹی کا کام کہاں سے معلوم ہوتا ہے؟
- ایدمن آفس
- گیٹ کیپر
- بلڈنگ انچارج
- سیکشن آفیسر
- a
-
جب نائب قاصد / کسی بھی آسامی کی ملازمت ملتی ہے تو ایک آرڈر متعلقہ شخص کو دیا جاتا ہے جس میں اسکی تمام ڈیوٹیز ددر ج ہوتی ہیں۔
اور اس کے بعد کسی بھی سیکشن میں ٹرانسفر ہو جائے تو متعلقہ سیکشن کا ایڈمن ڈیوٹیز کے بارے میں بتاتا ہے۔
آفس ڈاک کی ترسیل کون کرتا ہے؟
- باورچی
- نائب قاصد
- چوکیدار
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
نائب قاصد کا بنیادی کام ہی آفس ورک ہے۔
آفس کی فائل / ڈاک ایک سیکشن سے دوسرے سیکشن میں پہنچانا۔
آفس میں کوئی مہمان آجائے اسے چائے وغیرہ پلانا۔
آفیسرز کے آنے سے پہلے آفس میں ڈسٹنگ کرنا وغیرہ وغیرہ نائب قاصد کی ڈیوٹی میں شامل ہے۔