- تھامسن ایڈیسن
- چارلس بیبج
- مار کونی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
گگلیلمو مارکونی نے ریڈیو ایجاد کیا۔
تھامس ایڈیسن نے بلب ایجاد کیا۔
چارکس بیبج نے کمپیوٹر ایجاد کیا۔
All Posts Solved Papers
تاج محل کس نے بنا یا تھا؟
- استا د عیسی
- استاد ٹوڈمل
- دونوں اے اور بی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
تاج محل بادشاہ شاہ جہاں نے آگرہ میں تعمیر کروایا۔
بادشاہ شاہ جہاں کی ایک بیوی تھی جس کا نام ممتاز ماحل تھا ۔ جس کی دوران زچگی وفات ہو گئی جس کی یاد میں یہ محل تعمیر کروا یا گیا۔
کے پی کے سے کیا بنتا ہے؟
- خیبر پختونخواہ
- خیبر پاس
- خنجراب پاس
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
بی آئی ایس پی سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بنتا ہے۔
ڈی جی خان سے ڈیرہ غازی خان بنتا ہے۔
این بی پی سے نیشنل بینک آف پاکستان بنتا ہے۔
فاٹا سے فیڈرلی ایڈمنسٹرڈ ٹرائبل ایریا بنتا ہے۔
پنجاب کا دارلحکومت کیا ہے؟
- کراچی
- کوئٹہ
- پشاور
- لاہور
- d
-
بلوچستان کا دارالحکومت کوئٹہ ہے۔
خیبر پختونخواہ کا دارلحکومت پشاور ہے۔
سندھ کا کیپیٹل کیا ہے؟
- کراچی
- لاہور
- اسلام آباد
- پشاور
- a
-
دارالحکومت کو انگریزی میں کیپیٹل کہا جاتا ہے۔
ذوالنورین کا لقب عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کو کس نے دیا؟
- خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا
- عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا
- زینب رضی اللہ تعالی عنہا
- ام سلمی رضی اللہ تعالی عنہا
- a
-
ذوالنورین کا مطلب ہے ”دو روشنیوں کا مالک“۔
عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کی شادی نبی ﷺ کی دو بیٹیوں سے ہوئی تھی اس وجہ سے خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا نے آپ کو ذوالنورین کا لقب دیا۔
اسد اللہ کس صحابی کا لقب ہے؟
- عثمان رضی اللہ عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- b
-
اسداللہ اور ابو تراب ، دونو ں علی رضی اللہ تعالی عنہ کے القابات ہیں۔
سیف اللہ کسی صحابی کا لقب تھا یا کسی نبی کا؟
- صحابی
- ولی
- نبی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
سیف اللہ خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب ہے۔
خالد بن ولیدرضی اللہ تعالی عنہ کی بہاردری کیوجہ سے سیف اللہ کا لقب دیا گیا۔
سیف اللہ کا مطلب ہے ”اللہ کی تلوار“۔
پاکستان کا دارالحکومت کونسا شہر ہے؟
- اسلام آباد
- کراچی
- لاہور
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
کراچی پاکستان کا پہلا دارالحکومت تھا۔
راولپنڈی پاکستان کو دوسرا دارالحکومت تھا۔
اسلام آباد پاکستان کا تیسرا اور موجودہ دارالحکومت ہے۔
امریکا کا موجودہ صدر کون ہے؟
- ٹرمپ
- جوبائیڈن
- بل کلنٹن
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
جوبائیڈن 20 جنوری 2021 سے بطور صدر امریکا خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ امریکہ کے 46 ویں صدر ہیں۔آپ کا تعلق ڈیموکریٹک سیاسی پارٹی سے ہے۔امریکہ کے صدر کا صدارتی دورانیہ 4 سال ہوتا ہے۔