Constable (Sindh Police) Current Affairs MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

سندھ اسمبلی میں کل سیٹوں کی تعداد کیا ہے؟

  • 272
  • 200
  • 195
  • 168
  • d
  • سندھ اسمبلی میں کُل نشستوں کی تعداد 168 ہے جس میں 130 جنرل نشستیں ہیں۔ 29 نشستیں خواتین کیلئے مختص ہیں اور 9 نشستیں اقلیتوں کیلئے مختص ہیں۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Current Affairs MCQs General Knowledge MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

سینٹ میں کل کتنی سیٹ ہیں؟

  • 100
  • 104
  • 168
  • 96
  • d
  • سینٹ آف پاکستان میں صوبہ پنجاب، صوبہ سندھ، صوبہ بلوچستان اور صوبہ خیبر پختونخوا کیلئے 23،23 نشستیں مختص ہیں جبکہ اسلام آباد کیلئے 4 نشستیں مختص ہیں۔اس کے علاوہ مجموعی طور پر سینٹ میں 96 نشستوں میں سے 58 جنرل نشستیں ہیں۔17 نشستیں ٹیکنوکریٹ کیلئے مختص ہیں۔17 نشستیں خواتین کیلئے مختص ہیں اور 4 نشستیں اقلیتوں کیلئے مختص کی گئی ہیں۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

لوئر ہاؤس کسے کہتے ہیں؟

  • قومی اسمبلی
  • سینٹ
  • دونوں اے اور بی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • اپر ہاؤس سینٹ کو کہا جاتا ہے۔
    یہ دونوں ہاؤسز مل کر قانون سازی کرتے ہیں۔
    انہیں اردو میں ایوان بالا اور ایوان زیریں کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

جنید جمشید کا انتقال کب ہوا؟

  • 2016
  • 2017
  • 2018
  • 2019
  • a
  • جنید جمشید کا انتقال پاکستان ایئر لائن میں ہوا۔
    جنید جمشید کا انتقال 7 دسمبر 2016 کو ہوا۔
    جنید جمشید کا انتقال پی آئی اے فلائٹ نمبر پی کے 661 میں ہوا۔

View More Details >>