Constable (Sindh Police) Current Affairs MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

موجودہ چیف الیکشن کمشنر پاکستان کون ہے؟

  • سکندر سلطان راجہ
  • ثناء اللہ عباسی
  • واجد ضیاء
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • سکندر سلطان راجہ مورخہ 27 جنوری 2020 سے بطور چیف الیکشن کمشنر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔سکندر سلطان راجہ کا تعلق بھیرہ، سرگودھا سے ہے۔آپ ایک سول سرونٹ کے طور پر بھی مختلف اہم ترین عہدوں پر خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کی میعاد تین سال ہوتی ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Current Affairs MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کون ہے؟

  • عمران خان
  • عمر ایوب خان
  • شہباز شریف
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • عمر ایوب خان مورخہ 2 اپریل 2024 سے اپوزیشن لیڈر کے طورپر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 12 ویں اپوزیشن لیڈر ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) سے ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Current Affairs MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

سندھ اسمبلی میں موجودہ اپوزیشن لیڈر کون ہے؟

  • حلیم عادل شیخ
  • علی خورشیدی
  • مراد علی شاہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • علی خورشیدی 31 مارچ 2024 سے بطور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی خدمات سرا نجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سے ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

لائل پور کس شہر کا پرانا نام ہے؟

  • ملتان
  • فیصل آباد
  • ساہیوال
  • بہاولنگر
  • b
  • برطانوی حکومت کے دوران ایک گورنر پنجاب گزرا ہے سر جیمز لائل جس کے نام پر فیصل آباد کا نام رکھا گیا۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

روشنیوں کا شہر پاکستان کے کس شہر کو کہا جاتا ہے؟

  • لاہور
  • اسلام آباد
  • فیصل آباد
  • کراچی
  • d
  • باغوں اور کالجوں کا شہر لاہور کو کہا جاتا ہے۔
    صوفیوں کا شہر ملتان کو کہا جاتا ہے۔
    شاہینوں کس شہر سرگودھا کو کہا جاتا ہے۔
    پھولوں کا شہر پشاور کو کہا جاتا ہے۔

View More Details >>