- کپاس
- گندم
- مکئی
- چاول
- a
All Posts Solved Papers
بلوچستان کس وجہ سے مشہور ہے؟
- معدنی وسائل
- ریگستان
- ریت
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ کونسا ہے؟
- پنجاب
- بلوچستان
- سندھ
- کے پی کے
- b
-
صوبہ بلوچستان کا کل رقبہ 3،47،190 مربع کلومیٹر ہے۔
مسلم لیگ کے پہلے صدر کون تھے؟
- سر آغا خان
- محمد علی جوہر
- قائد اعظم
- علامہ اقبال
- a
-
آل انڈیا مسلم لیگ کی بنیاد 1906 میں رکھی گئی۔
قائد اعظم 1934 میں آل انڈیا مسلم لیگ کے صدر بنے۔
قائد اعظم کی وفات کے بعد گورنر جنرل کون بنے؟
- خواجہ ناظم الدین
- غلام محمد ملک
- اسکندر مرزا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پاکستان کے کل چار گورنر جنرل تھے۔
پہلےگورنر قائد اعظم محمد علی جناح تھے۔
دوسرے گورنر خواجہ ناظم الدین تھے۔
تیسرے گورنر غلام محمد ملک تھے۔
چوتھے گورنر اسکندر مرزا تھے۔
اعتکاف کی معنی ہیں۔۔۔۔۔۔
- تنہائی میں ٹھہرنا
- بیٹھنا
- لیٹنا
- چل پڑنا
- a
عرب میں یہودیوں کی طاقت کا سب سے بڑا مرکز ۔۔۔۔تھا۔
- خیبر
- مکہ
- مدینہ
- طائف
- a
فلاح اور نجات کے لئے کونسی چیز ضروری ہے؟
- نیک اور صالح عمل
- دنیاوی تعلیم
- کھیل کود
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
صلح حدیبیہ کو معاہدہ کس صحابی نے تحریر کیا؟
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- a
-
صلح حدیبیہ کا معاہدہ 6 ہجری میں طے پایا۔
یہ معاہدہ مکہ کی جانب سے قریش مکہ اور مدینہ کی جانب سے نبی ﷺ کے درمیان طے پایا۔
غزوہ خیبر میں مسلمانوں کی تعداد کتنی تھی؟
- 1200
- 1600
- 2000
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
غزوہ خیبر 7 ہجری میں لڑا گیا۔
غزوہ خیبر میں مسلمانوں کی تعداد 1400 سے 1600 تک تھی۔
اس غزوہ میں 20 مسلمان شہید ہوئے اور 50 زخمی ہوئے جبکہ 93 کفار مارے گئے۔