Ministry of Foreign Affairs (MOFA) Naib Qasid Pakistan Studies MCQs

آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر کونسا ہے؟

  • لاہور
  • پشاور
  • کراچی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • پاکستان کا آبادی اور رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑ ا شہر کراچی ہے۔
    کراچی پاکستان کا پہلا دارالحکومت بھی ہے۔
    کراچی ایک کاروباری مرکز ہے۔
    پاکستان کے کُل فیڈرل ٹیکس کا تقریبا 53 فیصد صرف کراچی ادا کرتا ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Ministry of Foreign Affairs (MOFA) Naib Qasid

آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟

  • بھارت
  • چین
  • انڈونیشیا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے پانچ ممالک میں بھارت، چین، امریکہ، انڈونیشیا اور پاکستان بالترتیب ہیں۔
    اسلامی ممالک میں آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا ملک انڈونیشیا ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Ministry of Foreign Affairs (MOFA) Naib Qasid

دُنیا کی سب سے بلند ترین چوٹی کونسی ہے؟

  • کے ٹو
  • ترچ میر
  • ماؤنٹ ایورسٹ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • ماؤنٹ ایورسٹ ہمالیہ پہاڑی سلسلہ میں واقع ہے۔
    ماؤنٹ ایورسٹ چین ، نیپال بارڈر پر واقع ہے۔
    ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندی 8849 میٹر ز یا 29032 فٹ ہے۔

View More Details >>
Ministry of Foreign Affairs (MOFA) Naib Qasid Pakistan Studies MCQs

پاکستان کی سب سے بڑی جھیل کونسی ہے؟

  • جھیل سیف الملوک
  • جھیل منچھر
  • جھیل پیالہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • منچھر جھیل صوبہ سندھ کے ضلع دادو اور ضلع جامشورو میں واقع ہے۔
    منچھر جھیل پاکستان میں صاف پانی کی سب سے بڑی جھیل ہے۔
    منچھر جھیل 350 مربع کلومیٹر کے رقبہ پر محیط ہے۔

View More Details >>
Ministry of Foreign Affairs (MOFA) Naib Qasid Pakistan Studies MCQs

پاکستان کی سب سے بڑی فوجی چھاؤنی کونسی ہے؟

  • کھاریاں چھاؤنی
  • لاہور چھاؤنی
  • خانیوال چھاؤنی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • تحصیل کھاریاں ضلع گجرات میں واقع ہے۔
    میجر عزیز بھٹی کا تعلق بھی اِسی شہر سے ہے۔

View More Details >>
Ministry of Foreign Affairs (MOFA) Naib Qasid Pakistan Studies MCQs

پاکستان کے پہلے وزیر اعظم کا کیا نام تھا؟

  • قائد اعظم محمد علی جناح
  • علامہ محمد اقبال
  • لیاقت علی خان
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • نوابزادہ لیاقت علی خان 14 اگست 1947 سے 16 اکتوبر 1951 تک وزیر اعظم پاکستان کے عہدے پر فائز رہے۔
    آپ کو پاکستان کے پہلے وزیر اعظم ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے پہلے وزیر دفاع اور پہلے وزیر خارجہ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

View More Details >>
Ministry of Foreign Affairs (MOFA) Naib Qasid Pakistan Studies MCQs

پاکستان کے پہلے صدر کا کیا نام تھا؟

  • میجر جنرل اسکندر مرزا
  • ذوالفقار علی بھٹو
  • ایوب خان
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • پاکستان کے آخری گورنر جنرل اور پاکستان کے پہلے صدر میجر جنرل اسکندر مرزا تھے۔
    آپ 6 اکتوبر 1955 سے 22 مارچ 1956 تک گورنر جنرل کے عہدے پر فائز رہے۔
    آپ 23 مارچ 1956 سے 27 اکتوبر 1958 تک صدر پاکستان کے عہدےپر فائز رہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Ministry of Foreign Affairs (MOFA) Naib Qasid

دُنیا کا سب سے چھوٹا بر اعظم کونسا ہے؟

  • آسٹریلیا
  • انٹارکٹکا
  • ایشا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • دُنیا میں کل سات بر اعظم ہیں جن میں سب سے بڑا بر اعظم ایشیا ہے جبکہ سب سے چھوٹا بر اعظم آسٹریلیا ہے۔
    براعظم آسٹریلیا کا کُل رقبہ 7.692 ملین مربع کلومیٹر ہے۔
    براعظم ایشیا کا کُل رقبہ 44.58 ملین مربع کلومیٹر ہے۔

View More Details >>