Constable (SPU) History MCQs Police Department

انجمن پنجاب کی بنیاد کس نے رکھی؟

  • الطاف حسین حالی
  • جی ڈبلیو لیٹر
  • ڈپٹی نزیر احمد
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • انجمن پنجا ب کا پورا نام انجمن اشاعت مطالب مفید پنجاب تھا۔
    اس انجمن کی بنیاد 1865 میں رکھی گئی۔
    اس انجمن کے اراکین کی تعداد 250 تھی۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

ادبی رسالہ ادب لطیف کے ایڈیٹر کون تھے؟

  • الطاف حسین حالی
  • صدیقہ بیگم
  • ڈپٹی نذیر احمد
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • ادب لطیف ایک ماہانہ ادبی رسالہ تھا جس کی بنیاد چودھری برکت علی نے 1935 میں رکھی۔
    صدیقہ بیگم ، چوہدری برکت علی کی صاحبزادی تھیں۔
    اس وقت ادب لطیف کے موجودہ ایڈیٹر / مدیر کا نام مظہر سلیم مجوکہ ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) Police Department Urdu MCQs

مرکب ناقص کی کتنی اقسام ہیں؟

  • 4
  • 5
  • 6
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • d
  • مرکب ناقص وہ مرکب ہے جسے سننے والے کو پورا مطلب سمجھ نہ آئے۔
    مرکب ناقص کو کلام ناقص بھی کہا جاتا ہے۔
    مرکب ناقص کی اقسام میں مرکب اضافی، مرکب توصیفی، مرکب عطفی، مرکب عددی، مرکب جاری، مرکب اشاری، مرکب امتزاجی، مرکب تابع موضوع اور تابع مہمل شامل ہیں۔

View More Details >>