Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

موتی مسجد کہاں واقع ہے؟

  • آگرہ
  • شملہ
  • دہلی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • موتی مسجد سنگ مر مر سے بنائی گئی مسجد ہے۔
    اس مسجد کو بہت خوبصورت انداز میں ڈیزائن کیا گیا ہے۔
    اس مسجد کی تین گنبد ہیں اور دور سے ایسے لگتا ہے کہ یہ لائٹوں سے بنائے گئے مینار ہیں۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

ممتاز محل کس بادشاہ کی بیوی تھی؟

  • اکبر
  • شاہ جہاں
  • ہمایوں
  • جہانگیر
  • b
  • ممتاز محل سے بادشاہ جہاں کو بہت محبت تھی۔
    ممتاز محل بچہ کو جنم دیتے ہوئے دوران زچگی7 جون 1631 فوت ہوگئیں۔
    بادشاہ شاہ جہا ں نے ممتاز محل کی یاد میں تاج محل تعمیر کروایا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

کرہ ارض کا کتنے فیصد حصہ پانی سے ڈھکا ہوا ہے؟

  • تین چوتھائی
  • دو چوتھائی
  • چار چوتھائی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • زمین کا تین چوتھائی حصہ پانی سے ڈھکا ہوا ہے جس میں سے تین فیصد پانی انسانوں کے استمعال کیلئے دستیا ب ہے۔

View More Details >>