- 70 میٹر
- 72 میٹر
- 75 میٹر
- 78 میٹر
- a
-
مینار پاکستان کو 1960 سے 1968 کے دورانیہ میں تعمیر کیا گیا۔
مینار پاکستان کو عبدالرحمن نیازی نے ڈیزائن کیا تھا۔
All Posts Solved Papers
نوبل انعام حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی سائنسدان کون تھے؟
- ڈاکٹر عبدالقدیر خان
- ڈاکٹر محمد اکرم
- ڈاکٹر محمد خالد
- ڈاکٹر عبدالسلام
- d
-
ڈاکٹر عبدالسلام کو فزکس کے میدان میں اعلی خدمات سرانجام دینے کی بنا پر 1979 میں نوبل پرائز سے نوازا گیا۔
پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم کونسا ہے؟
- تربیلا
- منگلا
- وارسک
- دیا میر بھاشا ڈیم
- a
-
تربیلا ڈیم صوابی، کے پی کے میں واقع ہے۔
تربیلا ڈیم مٹی سے بنادنیا کا سب سے بڑا ڈیم ہے۔
تربیلا ڈیم کو 1968 میں تعمیر کرنا شروع کیا گیا اور 1976 میں اسے آپریشنل کر دیا گیا۔
پاکستان میں سب سے پہلے کونسی ریاست شامل ہوئی ؟
- بہاولپور
- حیدر آباد
- میسور
- بنارس
- a
-
5 اکتوبر 1947 کو بہاولپور کے نواب نے پاکستان میں شمولیت کا اعلان کیا۔
اور 9 اکتوبر 1947 کو باقاعدہ طور پر پاکستان میں شامل ہوگئے۔
آبادی کے لحاظ سے پنجاب کا سب سے بڑا شہر کونسا ہے؟
- کراچی
- فیصل آباد
- اسلام آباد
- لاہور
- d
-
آبادی کے لحاظ سے کے پی کے کا سب سے بڑا ضلع پشاور ہے۔
آبادی کے لحاظ سے بلوچستان کا سب سے بڑا ضلع کوئٹہ ہے۔
آبادی کے لحاظ سے سندھ کا سب سے بڑا ضلع کراچی ہے۔
پاکستان کی سب سے بڑی ڈویژن کونسی ہے؟
- لاہور ڈویژن
- مکران ڈویژن
- کوئٹہ ڈویژن
- قلات ڈویژن
- d
-
بلوچستان 7 ڈویژن پر مشتمل ہے۔
قلات بلوچستان کے سب سے بڑی ڈویژن ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی سب سے بڑی ڈویژن بھی ہے۔
قلات ڈویژن کا رقبہ 1،40،612 مربع کلومیٹر پر محیط ہے۔
پاکستان کی سب سے پرانی یونیورسٹی کونسی ہے؟
- پنجاب یونیورسٹی
- کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی
- قائد اعظم یونیورسٹی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
کنگ ایڈورڈ یونیورسٹی کو 1860 میں قائم کیا گیا۔
پنجاب یونیورسٹی کو 14 اکتوبر 1882 کو لاہور میں قائم کیا گیا۔
برطانوی حکومت نے برصغیر پاک وہند میں جتنی یونیورسٹیاں قائم کی تھیں پنجاب یونیورسٹی ان میں سے چوتھے نمبر پر تھی۔
پاکستان کا قدیم ترین شہر کونسا ہے؟
- ملتان
- لاہور
- ساہیوال
- اسلام آباد
- a
-
ملتان شہر / ٹاؤن کو جب قائم کیا گیا اس وقت اس کا نام ملستھانہ تھا۔
ملتان کو کشپ پوری بھی کہا جاتا تھا۔
اس شہر کو کشیب آریائی بادشاہ نے قائم کیا تھا۔
پاکستان کا پہلا ایٹمی تجربہ کس شہر میں کیا گیا؟
- مردان
- کوئٹہ
- لاہور
- چاغی
- d
-
پاکستان نے پہلا ایٹمی دھماکہ28 مئی 1998 کو صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں کیا۔
اس لئے ہر سال 28 مئی کو پاکستان میں یوم تکبیر منایا جاتا ہے۔
دنیا کی سب سےبڑی رضا کار ایمبولینس سروس کونسی ہے؟
- ریسکیو 1122
- ایدھی ایمبولینس سروس
- ٹوکیو ایمبولینس سروس
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ایدھی ایمبولینس سروس کو عبدالستار ایدھی نے 1951 میں قائم کیا۔
2021 کے سروے کے مطابق ایدھی فاؤنڈیشن کے پاس پورے پاکستان میں 5000 ایمبولینس موجود ہیں۔
ایدھی ایمبولینس سروس کےمریضوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کیلئے پاس دو ایئر کرافٹ اور ہیلی کاپٹر بھی ہے۔