Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

نیلسن منڈیلا کا تعلق کس ملک سے تھا ؟

  • امریکا
  • جنوبی افریقہ
  • جاپان
  • چائنہ
  • b
  • نیلسن منڈیلا جنوبی افریقہ کا صدر گزرا ہے۔
    نیلسن منڈیلا نے نسل پرستی کے خلاف آواز اٹھائی۔
    نیلسن منڈیلا تقریبا 27 سال جیل میں رہے۔
    ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے ہر سال 18 جولائی کو منڈیلا ڈے منا یا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

ٹیپو سلطان کا اصل نام کیا تھا ؟

  • حیدر علی
  • فتح علی
  • شیر علی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • ٹیپو سلطان کو میسور کا شیر بھی کہا جا تا ہے۔
    ٹیپو سلطان کا اصل نا م فتح علی تھا۔
    4 مئی 1799 میں برطانوی فوج نے سرنگا پٹم کے مقام پر ٹیپو سلطان کو شہید کر دیا۔

View More Details >>