- عقیدہ رسالت
- عقیدہ توحید
- عقیدہ آخرت
- عقیدہ ختم نبوت
- b
All Posts Solved Papers
اخلاق کی جمع کیا ہے ؟
- اخلاق
- خلق
- خالق
- ان میں سے کوئی نہیں
- d
-
اخلاق ایک جمع لفظ ہے۔
اخلاق لفظ خلق کی جمع ہے۔
عبادت کے لغوی معنی ۔۔۔۔ہیں۔
- بھروسہ کرنا
- ایمان لانا
- اطاعت و بندگی کرنا
- نیک کام کرنا
- C
نبیﷺ پر نازل ہونے والی پہلی آیت کس سورہ میں سے ہے؟
- سورہ الفاتحہ
- سورہ العلق
- سورہ البقرہ
- سورہ النمل
- b
-
آخری نبی ﷺ پر جو آخری آیت نازل ہوئی وہ سورہ البقرہ کی آیت ہے۔
قرآن مجید کی سب سے بڑی آیت کس سورہ میں ہے ؟
- سورہ بقرہ
- سورہ مائدہ
- سورہ النسا
- سورہ فاتحہ
- a
-
قرآن مجید کی سب سے لمبی آیت سورہ البقرہ کی آیت نمبر 282 ہے۔
وہ کونسی سورہ ہے جس میں دو بار بسم اللہ آئی ہے؟
- سورہ کوثر
- سورہ بقرہ
- سورہ توبہ
- سورہ نمل
- d
-
سورہ نمل مکی دور کی سورہ ہے۔
سورہ نمل میں ایک بار شروع اور دوسری بار درمیان میں بسم اللہ آئی ہے۔جبکہ سورہ التوبہ میں بسم اللہ نہیں ہے۔
قرآن مجید میں حروف مقطعات کی تعداد ۔۔۔۔۔ہے۔
- 28
- 29
- 30
- 31
- b
-
حروف مقطعات ایسے الفاظ ہے جو قرآن مجید کی چند سورہ کا پہلا لفظ ہے۔
نعت میں کس کی تعریف کی جاتی ہے ؟
- محمد ﷺ
- اللہ تعالی
- اولیاء اللہ
- محدثین
- a
-
نعت میں محمد ﷺ کے بارے میں تعریفی کلمات کہے جاتے ہیں جو شرکیہ کلمات سے پاک ہوتے ہیں۔
جبکہ
حمد میں اللہ تعالی کے لئے تعریفی کلمات کہے جاتے ہیں جو سارے جہانوں کا خالق ہے۔
تسبیح کے کیا معنی ہیں ؟
- پاکی بیان کرنا
- ذکر کرنا
- ذکر میں لگے رہنا
- نماز پڑھنا
- a
-
تسبیح کا مطلب پاکیزگی بیان کرنا بھی ہے۔
ارکان اسلام کی تعداد کتنی ہے ؟
- 2
- 3
- 4
- 5
- d
-
کلمہ
نماز
زکوۃ
روزہ
حج