- 10%
- 100%
- 80%
- 95%
- b
-
ریزروائر بیگ کو نان ریزروائر ماسک کے ساتھ استمعال سے پہلے 100 فیصد پھیلانا چاہیئے تاکہ آکسیجن کی افزائش اور ترسیل میں کسی قسم کے رکاوٹ پیش نہ آئے۔
All Posts Solved Papers
ECG stands for:
- Electrocardiogram
- Electrocardio Graph
- Electro Cardiac Graph
- None of these
- a
-
دل کی ویوز کو گراف پر لینے کا عمل ای سی جی کہلاتا ہے۔
BLS stands for:
- Basic Life Support
- Basic Long Support
- Basic Last Support
- None of these
- a
-
There are two types of BLS
CPR
Ambo
How many types of Hemorrhage?
- 1
- 2
- 3
- 4
- b
-
There are two types of Hemorrhage which are:
Internal
External
The normal blood pressure of an adult should be:
- 110/100
- 120/80
- 130/110
- 80/60
- b
What is ratio of Oxygen in air?
- 20%
- 21%
- 22%
- 23%
- b
سی پی آر کیا ہوتا ہے ؟
- مصنوعی سانس دینا
- مصنوعی دل ٹرانسپلانٹ کرنا
- مصنوئی ہاتھ لگانا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
CPR stands for Cardio Pulmonary Resuscitation.
دل اور سانس بند ہونے کی صورت میں مصنوعی طور پر سانس دینے یا دل متحرک کرنے کو سی پی آر کہتے ہیں۔
ایک بالغ شخص میں ایک منٹ میں نبض کی رفتار کتنی ہوتی ہے ؟
- 60
- 72
- 80
- 95
- b
-
نبض انسانی دل دھڑکنے کی رفتار کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہے۔
بچوں میں نبض کی رفتار تیز ہوتی ہے۔
اگر نبض کی رفتار 60 سے کم ہو یا 100 سے زیادہ ہو تو یہ خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔
انسانی جسم کا نارمل درجہ حرارت کتنا ہوتا ہے ؟
- 37C
- 38C
- 39C
- 40C
- a
-
فارن ہائیٹ یا 37 سینٹی گریڈ98
بند دل کو متحرک کرنے والی مشین کو کیا کہتے ہیں؟
- AED
- Ultrasound Machine
- X-Ray Machine
- CT Scan
- a
-
آٹو میٹڈ ایکسٹرنل ڈیفبریلیٹرز ( اے ای ڈی)
AED stands for Automated External Defibrillator