Constable (Sindh Police) Interview MCQs Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان کا دارالحکومت کونسا شہر ہے؟

  • اسلام آباد
  • کراچی
  • لاہور
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • کراچی پاکستان کا پہلا دارالحکومت تھا۔
    راولپنڈی پاکستان کو دوسرا دارالحکومت تھا۔
    اسلام آباد پاکستان کا تیسرا اور موجودہ دارالحکومت ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Current Affairs MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

امریکا کا موجودہ صدر کون ہے؟

  • ٹرمپ
  • جوبائیڈن
  • بل کلنٹن
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • جوبائیڈن 20 جنوری 2021 سے بطور صدر امریکا خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ امریکہ کے 46 ویں صدر ہیں۔آپ کا تعلق ڈیموکریٹک سیاسی پارٹی سے ہے۔امریکہ کے صدر کا صدارتی دورانیہ 4 سال ہوتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Interview MCQs Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کب وفات پائی؟

  • 2019
  • 2029
  • 2021
  • None of these
  • C
  • ڈاکٹر عبدالقدریرخان یکم اپریل 1936 کو بھوپال انڈیا میں پیدا ہوئےاور 10 اکتوبر 2021 کو اسلام آباد پاکستان میں وفات پائی۔
    وفات کے وقت آپ کی عمر 85 سال تھی۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Interview MCQs Islamic Study MCQs Police Department Sindh Police Department

احمد کس نبی کا نام ہے؟

  • آخری نبی محمد ﷺ
  • موسی علیہ السلام
  • عیسی علیہ السلام
  • داؤد علیہ السلام
  • a
  • نبی ﷺ کو قرآن مجید میں احمد اور محمد کے نام سے پکارا گیا ہے۔
    قرآن مجید میں آپ ﷺ کے ایک بار احمد اور چار بار محمد کے نام سے مخاطب کیا گیا ہے۔
    نبی ﷺ کا نام احمد آپ ﷺ کی والدہ بی بی آمنہ نے رکھا تھا جبکہ نام محمد آپ ﷺ کے دادا نے رکھا تھا۔

View More Details >>