Education Department Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers Urdu MCQs

پنجاب میں اردو، کتاب کس کی تصنیف ہے؟

  • حافظ محمود خان
  • احسان دانش
  • فراز احمد فراز
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • حافظ محمود خان شیرانی ایک انڈین ریسرچر اور شاعر تھے۔
    آپ اردو کے مشہور شاعر اختر شیرانی کے والد ہیں۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers

مشتاق احمد یوسفی کب پیدا ہوئے؟

  • ستمبر 4، 1923
  • ستمبر8، 1923
  • ستمبر 6، 1923
  • ستمبر 12، 1923
  • a
  • مشتاق احمد یوسفی 4 ستمبر 1923 کو پیدا ہوئے اور 20 جون 2018 کو وفات پائی۔
    مشتاق احمد یوسفی کی ادبی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں ستارہ امتیاز اور ہلال امتیاز سے نوازہ گیا۔

View More Details >>