- بلوچستان
- پنجاب
- سندھ
- کے پی کے
- a
-
کاریز سسٹم میں پانی کو سرنگوں کے ذریعے ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جایا جاتا ہے۔
All Posts Solved Papers
پاکستان میں بجلی کا کتنے فیصد پانی سے بنتا ہے؟
- 50 فیص
- 30 فیصد
- 47 فیصد
- 38 فیصد
- B
-
اپریل 2020 تک کی کیلولیشن کے مطابق پاکستان اپنی بجلی کی ضرورت کا 30.9 فیصد پانی سے پیدا کرتا ہے۔
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں، یہ کس کا شعر ہے؟
- احمد فراز
- پطرس بخاری
- احسان دانش
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے پتے کتابوں میں ملیں
امام المتغزلین کہا جاتا ہے
- فیض احمد فیض
- علامہ محمد اقبال
- مرزا غالب
- جگر مراد آبادی
- d
کوئلوں کی دلالی میں منہ کالا ،ہے
- ضرب المثل
- کہانی
- گانا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
لینن پرائز کسے دیا گیا ؟
- مرزا غالب
- میر تقی میر
- فیض احمد فیض
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
لینن پرائز فیض احمد فیض کو روس کی طرف سے 1862 میں دیا گیا
SAARC declared 1994 as year of:
- Youth
- Old
- Child
- None of these
- a
Mirror used in rear view of cars is:
- Convex Mirror
- Concave Mirro
- Both A & B
- None of these
- a
Ozone layers protects:
- from UV rays
- from Light rays
- from Moon rays
- None of these
- a
In IT, CAI stands for:
- Computer Assisted Instruction
- Current Assisted Instruction
- Central Assisted Instruction
- Computer Assisted Insulator
- a