Certified Teacher (CT) Education Department ETEA Testing Service General Knowledge MCQs

ادا جعفری ابتداء میں ۔۔۔۔۔کے نام سے شعر کہتی تھی۔

  • ادالکھنوی
  • ادا بد ایوانی
  • ادا جہاں
  • ادا لاہوری
  • b
  • اردو شاعری کے پہلی شاعرہ ادا جعفری کو کہا جاتا ہے۔
    ادا جعفری نے 13 سال کی عمر سے شاعری کا آغاز کیا۔

View More Details >>
Certified Teacher (CT) Education Department ETEA Testing Service Islamic Study MCQs

استلام سے مرادکیا ہے؟

  • حجر اسود کو بوسہ دینا
  • مقام ابراہیم کو سلام کرنا
  • حجاج کو سلام کرنا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • میدان عرفات کے چکر لگانا سعی کہلاتاہے۔
    حج کے داران شیطان کو کنکریاں مارنا رمی کہلاتا ہے۔

View More Details >>