- اللہ کی
- انبیاء کی
- فرشتوں کی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
سورہ محمد آیت نمبر 33 آیت کامندرجہ بالا آیت میں ذکر ہے۔
All Posts Solved Papers
سنت کے لفظی معنی کیا ہیں؟
- راستہ
- طریقہ
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
آخری نبی ﷺ کی منہ سے نکلا ایک ایک لفظ حدیث کہلاتا ہے۔
آخری نبی ﷺ نے جس طرح زندگی گزاری ، وہ تمام سنت کہلائے گا۔
نماز میں بیٹھنے کی حالت کو ۔۔۔۔کہتے ہیں۔
- تشہد
- قیام
- رکوع
- کوئی نہیں
- a
-
نماز میں کھڑے ہونے کی حالت کو قیام کہا جاتا ہے۔
جب نماز میں جھکتے ہیں تو اسے رکوع کہا جات ہے۔
قرآن مجید کی آخری سورہ کا کیا نام ہے؟
- سورہ کوثر
- سورہ الناس
- سورہ فاتحہ
- سورہ الفلق
- b
-
قرآن مجید کی پہلی سورہ کا نام سورہ فاتحہ ہے۔
دنیا کا سب سے بڑا آبادی والا شہر کونسا ہے؟
- کراچی
- دہلی
- شنگھائی
- ٹوکیو
- d
-
ٹوکیو آبادی اور رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا شہر ہے۔
نانگا پربت کی اونچائی کتنی ہے؟
- 8235 میٹر
- 8695 میٹر
- 8126 میٹر
- 8695 میٹر
- c
-
نانگا پربت گلگت بلتستان میں واقع ہے۔
ناگا پربت کو دیامیر بھی کہا جاتا ہے۔
نانگا پربت کو کلر ماؤنٹین بھی کہا جاتا ہے۔
یہ کوہ ہمالیہ میں واقع ہےہ۔
موجودہ سروے کے مطابق پاکستان میں شرح خواندگی کتنے فیصد ہے؟
- 35
- 45
- 55
- 62.3
- d
پاکستان میں شہری آبادی کی شرح کس صوبہ میں سب سے زیادہ ہے؟
- بلوچستان
- پنجاب
- سندھ
- کے پی کے
- c
-
صوبہ سندھ کے شہری علاقوں میں 52.02 فیصد لوگ رہتے ہیں۔
پاکستان کی پہلی شہید پائلٹ کا نام بتائیں؟
- مریم مختار
- مریم نواز
- ثنا میر
- شکریہ خانم
- a
-
مریم مختیار 24 نومبر 2015 کو کندیاں ، میانوالی کے مقام پر جہاز کریش ہونے سے شہید ہوئیں۔
پاکستان کے موجودہ آرمی چیف کا کیا نام ہے ؟
- جنرل محسن سلیم
- جنرل قمر جاوید باجوہ
- جنرل عاصم منیر
- جنرل راحیل شریف
- C
-
جنرل عاصم منیر نے مورخہ 25 اپریل 1986 سے آرمی میں بطور کمشنڈ آفیسر کے طور پر اپنے کیریئر کا آغازکیا۔جنرل عاصم منیر پاکستان آرمی کے 11 ویں چیف ہیں۔آپ 29 نومبر 2022 سے بطور آرمی چیف آف پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ آئی ایس آئی کے 23 ویں ڈائریکٹر جنرل کے طور پر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان آرمی کی یونٹ 23 ایف ایف سے ہے۔