Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحد کی لمبائی کتنی ہے ؟

  • 2912 کلومیٹر
  • 2250 کلومیٹر
  • 3323 کلومیٹر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • C
  • پاکستان اور انڈیا کے درمیان باؤنڈری لائن کو ریڈ کلف لائن بھی کہا جاتا ہے۔
    پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحد پاکستان کی لمبی ترین سرحد ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Current Affairs MCQs Federal Investigation Agency (FIA)

پاکستان کا موجودہ صدرکون ہے؟

  • ممنون حسین
  • ڈاکٹر عارف علوی
  • عمران خان
  • آصف علی زرداری
  • d
  • آصف علی زرداری مورخہ 10 مارچ 2024 سے بطور صدر پاکستان خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان کے 14ویں صدر ہیں۔آپ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ آپ دوسری بار صدرِ پاکستان کے عہدے پر فائز ہوئے ہیں۔آپ پہلی بار 9 ستمبر 2008 اور دوسری بار 10 مارچ 2024 کو صدر پاکستان منتخب ہوئے۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

کے ٹو کی اونچائی کتنی ہے؟

  • 8384 میٹر
  • 2799 میٹ
  • 9985 میٹر
  • 8611 میٹر
  • d
  • کے ٹو کو گوڈون آسٹن بھی کہا جاتا ہے۔
    کے ٹو دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ہے۔
    کے ٹو پاکستان کی بلند ترین چوٹی ہے۔
    کے ٹو پاکستان کا قومی پہاڑ ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

چاندپر پہنچنے والے پہلے شخص کا نام بتائیں ؟

  • نیل آرم سٹرانگ
  • مکی آرتھر
  • سنگا کارا
  • کوئی نہیں
  • a
  • نیل آرم سٹرانگ امریکا کا ماہر فلکیات تھا۔
    نیل آرم سٹرانگ نے 20 جولائی 1969 کو چاند پر پاؤں رکھا۔

View More Details >>