- 12 سال
- 9 سال
- 15 سال
- 25 سال
- b
-
عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کی شادی آخری نبی ﷺ کے ساتھ 624 عیسوی میں ہوئی۔ اور نبی ﷺ 632 عیسوی میں وفات پائی۔
All Posts Solved Papers
بابا فرید کہاں پیدا ہوئے؟
- ملتان
- پاکپتن
- سکھر
- لاہور
- a
-
بابا فرید کوٹھے وال ملتان میں پیدا ہوئے اور پاکپتن میں وفات پائی۔
Education is derived from Latin word “Educare” which means:
- To Lead Forth
- To Nourish
- Progress and Developing
- To acknowledge
- b
شیخ سعدی کہا ں کے رہنے والے تھے؟
- شیراز
- تہران
- اہواز
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
شیخ سعدی 1210 میں ایران کے شہر شیراز میں پیدا ہوئے۔
آپ فارسی کے مشہور شاعر تھے۔
محنت کی جمع کیا ہے؟
- محن
- محنتیں
- محنتوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
عربوں نے کتنا عرصہ سندھ پر حکومت کی؟
- 200 سال تقریبا
- 300 سال تقریبا
- 400 سال تقریبا
- ان مین سے کوئی نہیں
- a
کانگریس کا پہلا صدر کون تھا؟
- جواہر لعل نہرو
- وومیش چندرہ بنر جی
- مسٹر اے او ہیوم
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
انڈین نیشنل کانگریس کی بنیاد مسٹر اے او ہیوم نے رکھی۔
جنگ تبوک میں مسلمانوں کے لشکرکی تعداد کتنی تھی؟
- تیس ہزار
- چالیس ہزار
- پچاس ہزار
- ایک لاکھ
- a
-
اسلامی کیلنڈر کے مطابق جنگ تبوک 9 ہجری کو لڑی گئی۔
عیسوی کیلنڈر کے مطابق جنگ تبوک 630 اے ڈی میں لڑی گئی۔
آل انڈیا مسلم لیگ کا بانی کون ہے؟
- محمد علی جناح
- سر آغا خان
- سر سید احمد خان
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
آل انڈیا مسلم لیگ کو 1906 میں قائم کیا گیا۔
شالا مار باغ کس نے بنایا؟
- شاہ جہاں
- ہمایوں
- اکبر
- ان میں سے کوئی نہیں
-
شالا مار باغ شاہ جہاں نے 1642 میں تعمیر کروایا۔