Bill Distributor Wapda Islamic Study MCQs WAPDA Department

بچوں میں سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا؟

  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • ان
  • a
  • خواتین میں سب سے پہلے خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا نے اسلام قبول کیا۔
    مرد حضرات میں ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے اسلام قبول کیا۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda Pakistan Studies MCQs WAPDA Department

یوسف رضا گیلانی کا تعلق کس سیاسی جماعت سے ہے؟

  • پاکستان مسلم لیگ ن
  • پاکستان پیپلز پارٹی
  • پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان مسلم لیگ ق
  • B
  • یوسف رضا گیلانی پاکستان کے 18ویں وزیر اعظم رہ چکے ہیں۔
    ان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔

View More Details >>