- درست
- غلط
- پتہ نہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
سب سے زیادہ کھیلوں کا سامان سیالکوٹ میں تیار کیا جاتا ہے۔
All Posts Solved Papers
دنیا میں سب سے زیادہ چائے کی پیداوار کینیا میں ہوتی ہے۔
- درست
- غلط
- پتہ نہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
سب سے زیادہ چائے (پتی) دنیا میں چین پیدا کرتا ہے۔
دوسر ے نمبر پر انڈیا اور تیسرے نمبر پر کینیا ہے۔
پہلی جنگ عظیم میں جاپان نے امریکا پر ایٹم بم گرایا تھا۔
- غلط
- درست
- پتہ نہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ایٹم دوسری جنگ عظیم میں امریکا نے جاپان پر گرایا تھا۔
دوسری جنگ عظیم 1939 میں شروع ہوئی اور 1945 میں ختم ہوئی۔
پاکستان کے جنوب میں ایران واقع ہے۔
- درست
- غلط
- پتہ نہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پاکستان کے جنوب میں بحیرہ عرب واقع ہے۔
پاکستان کا قومی کھیل کرکٹ ہے۔
- غلط
- درست
- پتہ نہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ہے۔
بھارت کا قومی کھیل بھی ہاکی ہے۔
چین پاکستان کے مغرب میں واقع ہے۔
- غلط
- درست
- پتہ نہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
چین پاکستان کے شمال مشرق میں واقع ہے۔
ماؤنٹ ایورسٹ نیپال میں واقع ہے۔
- غلط
- درست
- پتہ نہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ماؤنٹ ایورسٹ چین اور نیپال کے بارڈر پر واقع ہے۔
ماؤنٹ ایورسٹ دنیا کی بلند ترین چوٹی ہے۔
پاکستان کا سب سے پہلا ریڈیو اسٹیشن لاہور میں قائم کیا گیا۔
- درست
- غلط
- پتہ نہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پہلا ریڈیو اسٹیشن کراچی میں قائم کیا گیا۔
پاکستان کے موجودہ آرمی چیف کا نام جنرل پرویز مشرف ہے۔
- غلط
- صحیح
- پتہ نہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پاکستان کے موجودہ آرمی چیف کا نام جنرل عاصم منیر ہے۔
جنرل عاصم منیر پاکستان آرمی کے 11ہویں چیف ہیں۔
پاکستان کے موجودہ وزیر خارجہ کا کیا نام ہے؟
- چوہدری نثار
- شاہ محمود قریشی
- اسحاق ڈار
- بلاول بھٹو زرداری
- c
-
اسحاق ڈار مورخہ 11 مارچ 2024 سے بطور وزیر خارجہ پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان کے 38 ویں وزیر خارجہ ہیں۔اس کے علاوہ آپ مورخہ 28 اپریل 2024 سے بطور ڈپٹی وزیراعظم کے طور پر بھی فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔