Constable (Punjab Police) Driver General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

ترکیہ کے دارلحکومت کا کیا نام ہے؟

  • بُرسا
  • انتالیہ
  • استنبول
  • انقرہ
  • d
  • ترکی کی کرنسی تُرکش لیرا ہے۔
    ترکی ایک ایسا ملک ہے جو دو براعظمو ں میں واقع ہے۔
    ترکی کا زیادہ حصہ بر اعظم ایشیا میں ہے جبکہ تھوڑا حصہ بر اعظم یورپ میں ہے۔
    جدید ترکی کی بنیاد 29 اکتوبر 1923 کو مصفی کمال اتاترک نے رکھی۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

کیا سعودی عرب تیل کی پیداوار میں سب سے بڑا ملک ہے؟

  • ہاں
  • نہیں
  • تقریبا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • دُنیا میں سب سے زیادہ تیل کی پیداوار امریکا کے پاس ہے۔
    دُنیا میں دُوسرے نمبر پر سب سے زیادہ تیل کی پیداوار سعودی عرب کے پاس ہے۔
    دُنیا میں تیسرے نمبر پر تیل کی سب سے زیادہ پیداوار روس کے پاس ہے۔

View More Details >>