- 1949
- 1955
- 1960
- 1970
- C
-
سندھ طاس معاہدہ 19 ستمبر 1960 کو طے پایا۔
سندھ طا س معاہدہ کو انگریزی میں اِنڈس واٹر ٹریٹی کہا جاتا ہے۔
یہ معاہدہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کے تنازعہ کا معاہدہ تھا۔
اس معاہدہ کو پاکستان کی طرف سے صدر ایوب خان اور بھارت کی طرف سے جواہر لعل نہرو نے دستخط کیا۔
اس معاہدہ کی رُو سے تین دریاؤں کا پانی پاکستان اور تین دریاؤں کا پانی بھارت کو دیا گیا۔
All Posts Solved Papers
پاکستان کا نیشنل میوزیم کہاں واقع ہے؟
- جامشورو
- کراچی
- حیدرآباد
- لاڑکانہ
- B
-
نیشنل میوزیم آف پاکستان کی جگہ پر پہلے وکٹوریہ میوزیم ہُوا کرتا تھا۔
نیشنل میوزیم کراچی کو 1951 میں قائم کیا گیا۔
صوبہ سندھ میں اقلیتوں میں سب سے زیادہ تعداد میں کون ہیں؟
- ہندو
- عیسائی
- قادیانی
- سکھ
- A
-
صوبہ سندھ کی کُل آبادی میں 91.32 فیصد مسلمان لوگ ہیں۔
صوبہ سندھ میں 8.5 فیصد ہندو مذہب کے لوگ آباد ہیں۔
پاکستان میں جتنی بھی ہندو کمیونٹی ہے اُس ہندو کمیونٹی کا 93 فیصد صوبہ سندھ میں آباد ہے۔
پاکستان کا کونسا شہر گیٹ وے آف پاکستان کہتے ہیں؟
- کراچی
- لاہور
- پشاور
- اسلام آباد
- A
-
کراچی کی لوکیشن اور ترقی کو مدنظر رکھتے ہُوئے اِسے گیٹ وے آف پاکستان کہا جاتا ہے۔
کسی جسم میں حرکت کی وجہ سے کونسی انرجی پیدا ہوتی ہے ؟
- کائی نیٹک
- پوٹینشل
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- A
-
کائی نیٹک انرجی کو اردو میں حرکی توانائی بھی کہتے ہیں۔
انرجی دو حالتوں میں پائی جاتی ہے ، ایک کائی نیٹک انرجی ہے اور دوسری حالت پوٹینشل انرجی ہے۔
کسی جسم میں پوزیشن کیوجہ سے پوٹینشیل انرجی پیدا ہوتی ہے۔
مٹی کی کتنی اقسام ہیں ؟
- 02
- 03
- 04
- 05
- A
-
ریت، سلٹ اور چکنی مٹی
پودوںکی نشوونما کیلئے سلٹ بہترین مٹی ہے۔
ایک سیکنڈ ایک شمسی دن کا کتنواں حصہ ہوتا ہے؟
- 1/365
- 1/84600
- 1/720
- 1/86400
- D
-
ایک دن میں 24 گھنٹے ہوتے ہیں۔
ایک گھنٹے میں 60 منٹ ہوتے ہیں اور 60 منٹ میں 60 سیکنڈ ہوتے ہیں۔
60*60=3600
24*3600=86400
One Second = 1/86400
ایک کلو گرام چکنائی سے کتنے کیلوریز انرجی حاصل کی جا سکتی ہے ؟
- 8000
- 9000
- 10000
- 12000
- B
-
ایک گرام چکنائی میں 9 کیلوریز انرجی ہوتی ہے۔
ایک کلو گرام میں 1000 گرام ہوتے ہیں۔
اس طرح ایک کلوگرام سے 9000 کیلوریز انرجی حاصل ہو سکے گی۔
چمکادڑ کی اوسط عمر کتنی ہوتی ہے؟َ
- 20 سال
- 25 سال
- 30 سال
- 35 سال
- A
-
مختلف سروے سے چمکادڑوں کی مختلف عمریں معلوم ہو سکی ہیں۔
یہاں تک کہ ایک سروے میں سِربیا کی ایک چمکادڑ کی عمر 41 سال تک نوٹ کی گئی ہے۔
دنیا میں آنکھوں کا پہلا اسپتال کب بنایا گیا؟
- 1800
- 1805
- 1825
- 1850
- B
-
دنیا میں آنکھوں کا پہلا اسپتال 1805 میں جون سندرز نے لندن میں قائم قائم کیا۔