- ہانگ کانگ
- شنگھائی
- بیجنگ
- ہونان
- c
-
بیجنگ کا پُرانا نام بیپِنگ تھا۔
بیجنگ کو 1919 میں چین کا دارلحکومت بنایا گیا۔
چین کی کرنسی کو رینمبیِ / یَن کہا جاتا ہے۔
چین کی سرکاری زبان مندارِن ہے۔
All Posts Solved Papers
بنگال کی تقسیم کب ہوئی ؟
- 1900
- 1905
- 1907
- 1911
- b
-
19 جولائی 1905 کو وائسرائے آف انڈیا لارڈ کُرزن نے بنگال کو دو حصوں مشرقی بنگال اور مغربی بنگال میں تقسیم کر دیا۔
جن علاقو ں میں مسلمانوں کی اکثریت تھی انھیں مشرقی بنگال کا نام دے دیا گیا اور جن علاقوں میں ہندوؤں کی اکثریت تھی اُنھیں مغربی بنگال کا نام دے دیا گیا۔
لیکن برطانوی حکومت بنگال کے دونوں حصوں میں بہتر طور پر ایڈمنسٹریشن قائم نہ رکھ سکی۔
بالآخر 1911 میں وائسرائےآف انڈیا لارڈ لنتھگو نے اس تقسیمِ بنگال کو ختم کیا اور بنگال کے دونوں حصوں کو یکجا کر دیا گیا۔
عراقی کرنسی کا کیا نام ہے ؟
- دینار
- ریال
- درہم
- روپے
- a
-
عراقی کرنسی کو عراقی دینار کہتے ہیں۔
عراقی کرنسی کو یکم اپریل 1932 کو متعارف کروایا گیا۔
عراق کا دارلحکومت بغداد ہے۔
عراق رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا 58 واں بڑا ملک ہے۔
Choose the correct sentence in the following:
- All the boy’s uniform got dirty at that time.
- All the boys uniform got dirty at that time.
- All the boys’ uniform got dirty at that time.
- All the boys. Uniform got dirty at that time.
- b
-
اس وقت تمام لڑکوں کی وردی گندی ہو چکی تھی۔
What is the masculine of “Spinster”?
- Bachelor
- Headmaster
- Hero
- Governor
- a
-
Spinster غیر شادی شدہ عورت
Bachelor غیر شادی شدہ مرد
She keeps her kitten in the basket. Identify the inanimate noun in the sentence.
- Kitten
- Basket
- She
- In
- b
-
وہ اپنے بلی کے بچے کو ٹوکری میں رکھتی ہے۔
The noun which indicated a place, thing or idea that is called Inanimate Noun.
Choose the correct plural form of the word “Sheep”.
- Sheepes
- Sheep
- Sheepses
- Sheeps
- b
-
Sheep بھیڑ
If you cannot pardon, (part) with them. Choose the meaning of bracket word.
- Leave
- Scream
- Fight
- Run
- a
He treated ____ orphans and ____ widows with kindness.
- The, The
- No Article, The
- An, The
- The, A
- b
-
وہ یتیموں اور بیواؤں کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آتے تھے۔
Choose the correct singular form of the word, “Recesses”.
- Ricess
- Recess
- Reces
- Recesse
- b
-
Recess چھٹی
Recesses چھٹیاں