Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs Naib Qasid

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کونسی ہے؟

  • کے ٹو
  • ماونٹ ایورسٹ
  • ترچ میر
  • نانگا پربت
  • a
  • کے ٹو پاکستان کی سب سے بلند ترین چوٹی ہے۔
    کے ٹو پاکستان کا قومی پہاڑ بھی ہے۔
    کے ٹو کو گوڈون آسٹن کہا جاتا ہے۔
    کے ٹو کی بلندی 8611 میٹرز ہے۔

View More Details >>
Federal Investigation Agency (FIA) Naib Qasid Pakistan Studies MCQs

آخری گول میز کانفرنس کب ہوئی؟

  • 1932
  • 1931
  • 1930
  • 1929
  • a
  • پہلی گول میز کانفرنس 1930 میں منعقد ہوئی۔
    دوسری گول میز کانفرنس 1931 میں منعقد ہوئی۔
    تیسری گول میز کانفرنس 1932 میں منعقد ہوئی۔
    تمام تینوں گول میز کانفرنس لندن میں منعقد ہوئیں۔

View More Details >>
Federal Investigation Agency (FIA) Mathematics MCQs Naib Qasid

شہر یار نے 250 روپے کی کاپیاں خرید کر 500 میں فروخت کی۔نفع یا نقصان کتنےفیصد ہوا؟

  • 50 فیصد نفع
  • 50 فیصد نقصان
  • 100 فیصد نفع
  • 100 فیصد نقصان
  • c
  • قیمت خرید 250
    قیمت فروخت 500
    منافع 250
    فارمولا ۔۔۔۔۔۔۔۔منافع/قیمت خرید* 100
    250/250*100
    100 فیصد

View More Details >>
Federal Investigation Agency (FIA) Naib Qasid Urdu MCQs

شمس العلماء اسم علم کی کونسی قسم ہے؟

  • خطاب
  • لقب
  • عرف
  • کنیت
  • a
  • خطاب وہ نام ہے جو کسی ادبی خدمت یا خوبی کی وجہ سے حکومت کی طرف سے دیا جائے۔
    لقب وہ نام ہے جو کسی خاص خوبی کی وجہ سے خود بخود مشہور ہو جائے۔

View More Details >>