- متحرک
- تریاق
- فرزانہ
- رہزن
- d
-
رہبر کا مطلب راہ دکھانے والا
جبکہ
رہزن کا مطلب لوٹنے والا ہے۔
All Posts Solved Papers
ووہتا کی مونث کیا ہے؟
- ووہتی
- استانی
- دیورانی
- بڑھیا
- a
پاکستان کے قومی پرندے کا نام بتائیں ؟
- کبوتر
- چکور
- باز
- چڑیا
- b
-
پاکستان کا قومی جانور مارخور ہے۔
پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیض ہے۔
پاکستان کی قومی مسجد فیصل مسجد ہے۔
آل انڈیا مسلم لیگ کب بنی ؟
- 1906
- 1913
- 1920
- 1934
- a
-
آل انڈیا مسلم لیگ کی بنیاد نواب خواجہ سمیع اللہ نے 30 دسمبر 1906 کو رکھی۔
قائد اعظم محمد علی جناح نے آل انڈیا مسلم لیگ کو 1913 میں جوائن کیا۔
جی ایچ کیو کہا ں واقع ہے ؟
- اسلام آباد
- لاہور
- راولپنڈی
- جہلم
- c
-
جی ایچ کیو جنرل ہیڈ کوارٹر کا مخفف ہے۔
اسے 14 اگست 1947 کو قائم کیا گیا۔
ماس اور ولاسٹی کا حاصل ضرب کس کے برابر ہوتا ہے ؟
- مومینٹم
- فورس
- نیوٹن کا پہلا قانون
- قانون بقائے مومینٹم
- a
کسی یونٹ میں طے کردہ فاصلہ کو۔۔۔۔۔کہتے ہیں۔
- ولاسٹی
- اصراع
- سپیڈ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
ایک یونٹ ٹائم میں طے کردہ ڈسپلیسمنٹ کو ولاسٹی کہا جاتا ہے۔
گرائمر کی رو سے قلم کونسا اسم ہے ؟
- اسم فاعل
- اسم ذات
- اسم ظرف
- اسم آلہ
- d
-
اسم آلہ ایسا اسم ہوتا ہے جس سے کسی اوزار کا علم ہو۔
ان الفاظ میں کونسا تلفظ ٹھیک ہے ؟
- مبادا
- منبادا
- موبادہ
- میبادہ
- a
-
بادا فارسی زبان کا لفظ ہے ۔ جس کے معنی خدانخواستہ، خدا نہ کرے یا ایسا نہ ہو کے ہیں۔
دو جملوں میں رابطہ قائم کرنے کیلئے استمعال ہونے والے حروف (مثلاکہ) کو ــــــ کہتے ہیں۔
- حروف رابطہ
- حروف روابطہ
- حروف ضروری
- حروف بیان
- b