- American
- British
- German
- Swedish
- d
All Posts Solved Papers
The mine, Super Pit, is Australia’s largest ______ mine.
- Gold
- Silver
- Copper
- Coal
- a
The Temple of Heaven, a religious building, is located in _______
- Edinburgh
- Rome
- Shanghai
- Beijing
- d
Qantas is an airline of ______
- Saudi Arabia
- Australia
- UAE
- Malaysia
- b
Emirates is an airline of ______
- Saudi Arabia
- Qatar
- UAE
- Malaysia
- c
ترکیہ کے دارلحکومت کا کیا نام ہے؟
- بُرسا
- انتالیہ
- استنبول
- انقرہ
- d
-
ترکی کی کرنسی تُرکش لیرا ہے۔
ترکی ایک ایسا ملک ہے جو دو براعظمو ں میں واقع ہے۔
ترکی کا زیادہ حصہ بر اعظم ایشیا میں ہے جبکہ تھوڑا حصہ بر اعظم یورپ میں ہے۔
جدید ترکی کی بنیاد 29 اکتوبر 1923 کو مصفی کمال اتاترک نے رکھی۔
کیا سعودی عرب تیل کی پیداوار میں سب سے بڑا ملک ہے؟
- ہاں
- نہیں
- تقریبا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
دُنیا میں سب سے زیادہ تیل کی پیداوار امریکا کے پاس ہے۔
دُنیا میں دُوسرے نمبر پر سب سے زیادہ تیل کی پیداوار سعودی عرب کے پاس ہے۔
دُنیا میں تیسرے نمبر پر تیل کی سب سے زیادہ پیداوار روس کے پاس ہے۔
پاکستان کے سب سے بڑے دریا کا کیا نام ہے؟
- ستلج
- چناب
- راوی
- سندھ
- d
-
دریائے سندھ پاکستان کا سب سے لمبا دریا ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کا قومی دریا بھی ہے۔
دریائے سندھ کی کُل لمبائی 3180 کلومیٹر ہے۔
دریائے سندھ کو انگریزی میں انڈ س ریور کہتے ہیں۔
دریائے سندھ تبت چین میں جھیل مانسروور سے شروع ہوتا ہے اور بحیرہ عرب میں جا گرتا ہے۔
پنجاب کے کُل کتنے اضلاع ہیں؟
- 36
- 41
- 44
- 47
- b
-
صوبہ پنجاب میں کُل ڈویژن کی تعداد 10 ہے۔
صوبہ پنجاب میں کُل اضلاع کی تعداد 41 ہے۔
صوبہ پنجاب میں کُل تحصیلوں کی تعداد 152 ہے۔
لاہور میں واقع بادشاہی مسجد کس مغل بادشاہ نے تعمیر کروائی؟
- ہمایوں
- اورنگزیب
- جہانگیر
- شاہجہاں
- b
-
بادشاہی مسجد کو 1671 سے 1673 کے دورانیہ میں تعمیر کیا گیا۔
بادشاہی مسجد پاکستان کی تیسری بڑی مسجد ہے۔
بادشاہی مسجد میں ایک وقت میں ایک لاکھ کے قریب نمازی نماز ادا کرسکتے ہیں۔