Emergency Medical Technician (EMT) ETEA Testing Service Islamic Study MCQs Rescue 1122

نبی ﷺ کی پہلی بیوی کا نام کیا تھا؟

  • عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • ام سلمی رضی اللہ تعالی عنہا
  • b
  • جب خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کی شادی نبی ﷺ سے ہوئی اُس وقت آپ کی عمر 40 سال اور نبی ﷺ کی عمر 25 سال تھی

View More Details >>
Emergency Medical Technician (EMT) ETEA Testing Service Islamic Study MCQs Rescue 1122

جب بندہ جھوٹ بولتا ہےتو اس کی بدبو سے ۔۔۔۔۔۔۔ ایک میل دُور چلا جاتا ہے۔

  • فرشتہ
  • شیطان
  • انسان
  • جبرائیل علیہ السلام
  • a
  • مندرجہ بالا فقرہ حدیث مبارکہ ہے۔ یہ حدیث جامع ترمذی حدیث نمبر 1972 ہے۔ یہ ایک ضعیف حدیث ہے۔

View More Details >>