- 8848
- 8800
- 8975
- 9000
- a
All Posts Solved Papers
ہمالیہ ــــــــ زبان کا لفظ ہے۔
- اردو
- سنسکرت
- عربی
- فارسی
- b
کوہ ہمالیہ پہاڑی سلسلے کی اوسط بلندی ۔۔۔۔۔۔میٹرز ہے۔
- 2200
- 6600
- 8000
- 4500
- c
پاکستان شاہراہ قراقرم کے ذریعے ۔۔۔۔۔سے ملا ہوا ہے۔
- چین
- ایران
- افغانستان
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
قراقرم ہائی وے / شاہراہ قراقرم کو این 35 بھی کہا جاتا ہے۔ اس شاہراہ کی لمبائی 1300 کلومیٹر ہے۔ اس شاہراہ کو 1966 میں تعمیر کیا گیا۔
پاکستان کا کُل رقبہ ۔۔۔۔۔مربع کلومیٹر ہے۔
- 8،81،913
- 7،96،096
- 8،96،096
- 9،96،096
- a
-
پاکستان کا کُل رقبہ 7،96،096 مربع کلومیٹر تھا۔ فاٹا کا پاکستان میں زم ہونے کے بعد پاکستان کا کُل رقبہ 8،81،913 مربع کلومیٹر ہو گیا ہے
قائد اعظم نے ۔۔۔۔۔۔میں اپنے 14 نکات پیش کئے۔
- 1928
- 1929
- 1930
- 1931
- b
-
قائد اعظم محمد علی جناح نے نہرو رپورٹ کے جواب کے طور پر 31 مارچ 1929 کو 14 نکات پیش کئے۔
برصغیر میں انگریزوں کیطرف سے آخری گورنر جنرل کون تھا؟
- لارڈ لنگھگو
- لارڈ کرزن
- لارڈ واول
- لارڈ ماؤنٹ بیٹن
- d
-
ارڈ ماؤنٹ بیٹن برطانوی حکومت کیطرف سے 21واں وائسرائے تھا۔
سال 1945-1946 کے انتخابات میں مرکزی اسمبلی کی۔۔۔۔۔فیصد سیٹوں پر مسلم لیگ نے کامیابی حاصل کی۔
- 27
- 50
- 68
- 100
- a
-
سال 1945-1946 کے الیکشن میں مسلم لیگ نے 1585 میں سے 425 / 26.81فیصد نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔ جبکہ کانگریس نے 1585 میں سے 923 / 58.23 فیصد نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔
خطبہ الہ آباد میں ۔۔۔۔نے ایک مسلمان ریاست کا تصور پیش کیا۔
- قائد اعظم
- سرسید احمد خان
- علامہ محمد اقبال
- چوہدری رحمت علی
- c
-
دسمبر 1930 کو خطبہ الہ آباد میں علامہ محمد اقبال نے مسلمانوں کیلئے ایک الگ ریاست کا تصور پیش کیا
بلوچستان کے موجودہ وزیر اعلی نا م ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
- سرفراز بُگٹی
- عبدالقدوس بزنجو
- جام کمال
- شاہ فرمان
- a
-
سرفراز بُگٹی 2 مارچ 2024 سے بطور وزیر اعلی بلوچستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔