- کشن سپرنگ
- کوائل سپرنگ
- سنٹرل حب
- کلچ پیڈل
- b
-
کوائل سپرنگ کو ٹارسینل سپرنگ بھی کہتے ہیں۔
All Posts Solved Papers
بارہ 12 وولٹ بیٹری میں کتنے سیل ہوتے ہیں؟
- 02
- 04
- 06
- 08
- c
درجہ حرارت نوٹ کرنے والا آلہ گاڑی میں ۔۔۔۔۔۔۔ کے ذریعے درجہ حرارت معلوم کرتا ہے۔
- انجن پسٹن
- انجن سلنڈر
- لوپریکیٹنگ آئل
- جیکٹ کولنگ واٹر
- d
-
گاڑی کے انجن کو ٹھنڈا رکھنے کیلئے کُولنٹ / جیکٹ کولنگ واٹر کا استمعال کیا جاتا ہے۔ یہ کولنگ واٹر ریڈی ایٹر کے کنڈنسروں سے ہوتا ہوا، انجن کی گیلریوں میں جاتا ہے۔ جہاں سینسر موجود ہوتا ہے۔اور وہ ڈرائیور کو گاڑی انجن کے گرم یا ٹھنڈا ہونے کیلئے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے۔
ایل ٹی وی کا کیا مطلب ہے؟
- لائیٹ ٹرانسپورٹ وہیکل
- لور ٹرانسپورٹ وہیکل
- لیفٹ ٹرانسپورٹ وہیکل
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ایچ ٹی وی کا مطلب ہے ہیوی ٹرانسپورٹ وہیکل
جب سرخ لائیٹ آ ن ہو تو ڈرائیور کیلئے ۔۔۔۔کہ وہ دائیں سائیڈ پر مڑ جائے۔
- قانونی ہے
- غیر قانونی ہے
- غیر اخلاقی ہے
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
اگر سرخ لائیٹ آن ہو تو ڈرائیور صرف بائیں سائیڈ پر موڑ مڑ سکتا ہے۔ نہ سیدھا جا سکتا ہے اور نہ دائیں جانب مڑ سکتا ہے۔
نیشنل ہائی وے اور موٹر وے ڈرائیونگ لائسنس اتھارٹی رولز ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نافذ کئے گئے۔
- 2010
- 2012
- 2014
- 2016
- c
نیشنل ہائی وے اور موٹر وے ڈیمینشن آف کوڈز ٹرانسپورٹ وہیکل رولز ۔۔۔۔۔ میں بنائے گئے۔
- 2017
- 2018
- 2019
- 2020
- a
جوبائیڈن امریکہ کا ـــــــ واں صدر ہے۔
- 45
- 46
- 47
- 48
- b
امریکہ کے موجودہ صدر کا نام ۔۔۔۔۔ہے۔
- جوبائیڈن
- ہیلری کلنٹن
- ڈونلڈ ٹرمپ
- بارک حسین اوباما
- a
-
آپ کا تعلق ڈیموکریٹک پارٹی سے ہے۔
دوسری جنگ عظیم کب شروع ہوئی؟
- 1918
- 1928
- 1939
- 1945
- c
-
دوسری جنگ عظیم 1939 میں شروع ہوئی اور 1945 میں ختم ہوئی۔