- راولپنڈی
- سرگودھا
- لاہور
- بہاولپور
- d
All Posts Solved Papers
جنرل ضیاء الحق پاکستان کے ـــــــویں صدر تھے۔
- 5
- 6
- 7
- 8
- b
جنرل ضیاء الحق نے ملک میں کب مارشل لاء لگایا؟
- 1977
- 1978
- 1979
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
جنرل ضیاء الحق کو کب چیف آف آرمی سٹاف بنایا گیا؟
- 1975
- 1976
- 1977
- 1978
- b
جنرل ضیاء الحق نے جب اقتدار سنمبھالا تو ۔۔۔۔۔۔دن کے اندر انتخابات کاوعدہ کیا۔
- 30
- 60
- 90
- 120
- c
آئین پاکستان 1973 میں یہ شرط ہے کہ ملک کا ۔۔۔۔۔۔مسلمان ہو گا۔
- صدر
- وزیر اعظم
- صدر اور وزیر اعظم
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
آئین پاکستان 1973 کے آرٹیکل 41 کے تحت صدر پاکستان کا مسلمان ہونا، پاکستان کا شہری ہونا، کم از کم عمر 45 سال ہونا اور قومی اسمبلی کا ممبر ہونا ضروری ہے۔
Pakistan launched first Rocket on 7th June 1962 by_______
- SUPARCO
- NASA
- CNES
- JAXA
- a
First rocket launched by Pakistan was:
- Rehber
- Badar
- Sputnic
- None of these
- a
identify the largest cantonment of Pakistani is ……
- Okara Cantt
- Kharian Cantt
- Quetta Cantt
- Karachi Cantt
- b
-
The Kharian Cantt cantonment was built in 1950 with the support of US.
Capital of Baluchistan is_______
- Quetta
- Chaman
- Khuzdar
- Gawadar
- a