- انار کلی
- چاچا چھکن
- آرام و سکون
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
امتیاز علی تاج پاکستان کے اردو زبان کے معروف مصنف اور ڈراما نگار تھے۔
انار کلی ڈرامہ آپ نے 22 سال کی عمر میں لکھا لیکن یہ ڈرامہ پہلی بار 1932 میں شائع ہوا۔
امتیاز علی تاج کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں حکومت پاکستان کی جانب سے ستارہ امتیاز بھی دیا گیا۔
All Posts Solved Papers
گرائمر کا وہ حصہ جس میں مرکب جملوں اور عبارتوں سے بحث کی جاتی ہے۔
- صرف
- نحو
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
نحو کا لغوی معنی راستہ، کنارہ یا ارادہ کے ہیں۔
علم صرف و نحو میں لفظوں اور جملوں کی تعمیر، جوڑ توڑ، ان کو بولنے اور استمعال کے بارے میں بیان کیا گیا ہے۔
مشہور سندھی شاعر شیخ ایاز کا انتقال کب ہوا؟
- 1996
- 1997
- 1998
- 1999
- b
-
شیخ ایاز کا اصل نام شیخ مبارک علی ایاز تھا۔
آپ کو شاہ عبداللطیف کے بعد سندھی زبان کا عظیم شاعر مانا جاتا ہے۔
آپ 23 مارچ 1923 کو شکار پور ، سندھ میں پیدا ہوئے اور 28 دسمبر 1997 کو کراچی میں وفات پائی۔
مبارک باد کیلئے بولے جانے والے حروف ۔۔۔۔۔۔کہلاتے ہیں۔
- حروف انبساط
- حروف تہابت
- حروف ندا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
حروف ندا کسی اسم کو پکارنےکیلئے استمعال ہوتے ہیں ۔
ایسا اسم جو دو چیزوں یا دو اشخاص کیلئے بولا جائے۔۔۔۔۔کہلاتا ہے۔
- اسم مصدر
- اسم مشتق
- تشبیہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
اسم مصدر وہ اسم ہے جو خود تو کسی اسم سے نہ بنے لیکن اُس سے مزید الفاظ بنتے ہوں۔
اسم مشتق وہ اسم ہوتا ہے جو کسی مصدر سے بنا ہو۔
حرف تشبیہ وہ حرف ہوتا ہے جو کسی چیز سے مماثلت کیلئے استمعال کیا جائے۔
لارنس گارڈن کا نام ۔۔۔۔۔۔۔میں تبدیل کر کے جناح باغ کر دیا گیا۔
- 1947
- 1955
- 1973
- 1984
- d
جناح باغ کو کب قائم کیا گیا؟
- 1835
- 1845
- 1860
- 1870
- c
جناح باغ کا دوسرا نام۔۔۔۔۔۔ہے۔
- لارنس گارڈن
- اقبال گارڈن
- گلشن گارڈن
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
جناح باغ کس مشہور شہر میں واقع ہے؟
- لاہور
- کراچی
- حیدر آباد
- لاڑکانہ
- a
-
جناح باغ کو لارنس گارڈن بھی کہا جاتا ہے۔
یہ ایک مشہور پارک ہے جو لاہور میں واقع ہے۔
یہ باغ 1860 میں قائم کیا گیا۔
اس باغ کا نام پہلے چیف کمشنر، گورنر پنجاب، وائسرائے جون لارنس کے نام پر رکھا گیا تھا۔
لارنس گارڈن کا نام 1984 میں تبدیل کر کے باغ جناح کر دیا گیا۔
جناح باغ بنیادی طور پر 141 ایکڑز / 0.57 مربع کلومیٹر پر مشتمل ہے۔
All India Muslim League was founded on……….in Dhaka, Bangladesh.
- 30th December 1906
- 25th January 1907
- 13th March 1913
- 14th August 1920
- a