- دسمبر 1949
- مارچ 1949
- فروری 1948
- جنوری 1950
- b
-
قرا ر دادِ مقاصد کو وزیر اعظم لیاقت علی خان نے 7 مارچ 1949 کو اسمبلی میں پیش کیا۔
قرار دادِ مقاصد 12 مارچ 1949 کو اسمبلی میں منظور ہوئی۔
اس قرار داد کے حق میں اسمبلی میں 54 ووٹ ڈالے گئے جبکہ 21 ممبر ز نے اسکی مخالفت کی تھی۔
اس قرار داد کا مقصد بنیادی مقصد یہ تھا کہ پاکستان کا جو بھی آئین / قانون بنایا جائے گا وہ اسلام کے اصولوں ، قوانین و ضوابط کے سامنے رکھ کر بنایا جائے گا۔
All Posts Solved Papers
کے ٹو پہاڑ کی کتنی اونچائی ہے ؟
- 8611 میٹرز
- 8911 میٹرز
- 7761 میٹرز
- 9099 میٹرز
- a
-
کے ٹو کا دوسرا نام گوڈون آسٹن ہے۔
کے ٹو پاکستان کا سب سے بلند ترین جب کہ دنیا کا دوسرا بلند ترین پہاڑ ہے۔
کے ٹو کوہ قراقرم میں واقع ہے۔
کے ٹو پاکستان کا قومی پہاڑ بھی ہے۔
پاکستان میں بجلی بنانے کا سب سے بڑا ذریعہ کونسا ہے ؟
- پانی
- تھرمل
- ہوا
- سولر
- b
-
پاکستان میں جتنی بجلی پیدا ہوتی ہے اُسکا 63 فیصد تھرمل طریقہ سے حاصل کیا جاتا ہے۔
پاکستان کی بجلی کی پیداوار کا تقریبا 25 فیصد پانی سے حاصل ہوتا ہے۔
اسلامی ممالک میں سب سے زیادہ گنجان آباد ملک کونسا ہے؟
- پاکستان
- ایران
- انڈونیشیا
- بنگلہ دیش
- c
-
اندونیشیا آبادی کے لحاظ سے اسلامی ممالک میں سب سے بڑا ملک ہے اور عالمی سطح پر چوتھا بڑا ملک ہے۔
پاکستان اسلامی ممالک میں آبادی کے لحاظ سے دوسرا بڑا ملک ہے اور عالمی سطح پر پانچواں برا ملک ہے۔
ڈیورنڈ لائن کب بنائی گئی ؟
- 1895
- 1893
- 1947
- 1965
- b
-
ڈیورنڈ لائن پاکستان اور افغانستان کے درمیان باؤنڈری لائن ہے۔
اس باؤنڈری لائن کی لمبائی 2611 کلو میٹرز ہے۔
اس باؤنڈری لائن کو 12 نومبر 1893 کو ایک معاہدے کے تحت کھینچا گیا۔
مورخہ 12 نومبر 1893 کو افغانستان کے بادشاہ عبدالرحمن خان اور برطانوی نمائندے مورٹیمر ڈیونڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا ۔اُسی معاہدہ کے مطابق باؤنڈری لائن قائم کی گئی۔
اور باؤنڈی لائن کا نام بھی اُس وقت کے برطانوی نمائندے ڈیورنڈ مورٹیمر کے نام کی مناسبت سے رکھا گیا۔
جی پی ایس کس کا مخفف ہے ؟
- Global Participating System
- Global Positioning System
- Global Poisoning System
- Global Portioning System
- b
-
جی پی ایس کو امریکا کی آرمی کے 4 لوگوں نے مل کر 1978 میں متعارف کروایا۔
جی پی ایس کو پہلی بار 22 فروری 1978 کو لانچ کیا گیا۔
او آئی سی کے ممبر ممالک کی تعداد کتنی ہے ؟
- 55
- 57
- 59
- 61
- b
-
او آئی سی سے مراد آرگنائزیشن آف اسلامک کو آپریشن ہے۔
یہ 57 اسلامی ممالک کی ایک آرگنائزیشن ہے۔
اس آرگنائزیشن کو 25 ستمبر 1969 کو قائم کیا گیا۔
اس کی تین آفیشیل زبانیں ہیں جن میں عربی، انگریزی اور فرنچ شامل ہیں۔
اس کا ہیڈ کوارٹر جدہ ، سعودی عرب میں ہے۔
پاکستان کے سب سے بڑے صحرا کا کیا نام ہے؟
- تھل
- چولستان
- تھر
- خاران
- c
-
صحرائے تھر کو گریٹ انڈین ڈیزرٹ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
یہ صحرا پاکستان اور انڈیا میں واقع ہے۔
یہ پوری دنیا کا 20 واں بڑا صحرا ہے اور دنیا کا 9 ویں نمبر پر گرم ترین صحرا ہے۔
اس صحرا کا کُل رقبہ 2،38،254 مربع کلومیٹر ہے۔
منچھر جھیل کس ضلع میں واقع ہے ؟
- ٹھٹھہ
- سکھر
- خوشاب
- دادو
- d
-
منچھر جھیل ضلع دادو اور ضلع جامشور ، سندھ کے درمیان واقع ہے۔
منچھر جھیل قدرتی صاف پانی کی پاکستان کی سب سے بڑی جھیل ہے۔
یہ جھیل 350 مربع کلومیٹر پر محیط ہے۔
بابائے اُردو کسے کہا جاتا ہے ؟
- سر سید احمد خان
- مرزا غالب
- مولوی عبدالحق
- ابو الکلام آزاد
- c
-
جامعہ عثمانیہ کے ایک طالبِ علم محمد یوسف نے 1935 میں مولوی عبدالحق کا خطاب دیا اور یہ خطاب اتنا مقبول ہوا کہ اِن کے نام کا جزو بن گیا۔
ڈاکٹر مولوی عبدالحق انجمن ترقیِ اردو کے بانی بھی ہیں۔