Auto Mechanic Driver ETEA Testing Service Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

آپ موٹر وے پر جا رہے ہیں اور ٹائر پنکچر ہو جاتا ہے تو آپ کو چاہیئے کہ آپ ـــــــ کریں۔

  • اسسٹنس کیلئے کال کریں
  • خود ٹائر تبدیل کریں
  • دوسری گاڑی والے کی مدد سے ٹائر تبدیل کریں
  • اوپر والے تمام
  • d
  • موٹر وے پر حادثہ کی صورت میں آپ ہیلپ لائن نمبر 130 پر رابطہ کر سکتے ہیں

View More Details >>
Auto Mechanic Driver ETEA Testing Service Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

اگر گاڑی کے ٹائر میں ہوا کم ہے تو وہ ۔۔۔۔کا سبب بن سکتی ہے۔

  • تیل کے کم خرچ
  • تیل کے زیادہ خرچ
  • ٹائر کی تقویت کا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • جب گاڑی کے ٹائر میں ہوا کم ہو گی تو گاڑی کے انجن کو گاڑی کو آگے دھکیلنے کیلئے زیادہ زور لگانا پڑے گا جس سے تیل / پٹرول کے اخراجات بڑھ جائیں گے۔

View More Details >>
Auto Mechanic Driver ETEA Testing Service Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

اگر آپ اپنی گاڑی کی درست حفاظت کرتے ہیں تو اس کے دیگر فوائد کے ساتھ ساتھ ایک اہم فائدہ یہ ہے کہ اس سے۔۔۔۔۔میں کمی آسکتی ہے۔۔

  • روڑ ایکسیڈنٹ
  • ماحولیاتی آلودگی
  • بے جا اخراجات
  • اوپر والے تمام
  • d
View More Details >>
Auto Mechanic Driver ETEA Testing Service General Knowledge MCQs Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

فیول ایفی شینسی کیلئے ضروری ہے کہ ڈرائیور گاڑی کو۔۔۔۔رفتار سے چلائے۔

  • انتہائی کم
  • معتدل
  • تیز
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • اگر گاڑی کو تیز رفتار سے چلایا جائے تو انجن کا زور زیادہ لگے کا اور گاڑی فیول زیادہ استمعال کرے گی اور رفتار بار بار کم کرنے اور بڑھانے سے فیول ایوریج پر بھی فرق پڑے گا۔

View More Details >>