- خیبر پختونخواہ
- بلوچستان
- پنجاب
- سندھ
- b
-
پاکستان میں قدرتی گیس سب پہلے صوبہ بلوچستان میں سوئی کے مقام پر 1952 میں دریافت ہوئی۔
پاکستان نے 1955 میں قدرتی گیس کی باقاعد ہ کمرشل سپلائی شروع کی۔
All Posts Solved Papers
آئین 1973 کی تیاری میں کتنے ارکان پر مشتمل کمیٹی بنائی گئی؟
- 18
- 22
- 25
- 30
- c
-
آئین پاکستان 1973 کا ڈرافٹ 20 اکتوبر 1973 کو تیار کیا گیا۔آئین پاکستان 1973 کو 10 اپریل 1973 کو اسمبلی میں منظور کیا گیا اور 14 اگست 1973 کو باقاعدہ کو پر آئین پاکستان 1973 کو ملک میں نافذ کر دیا گیا۔
درج ذیل میں سے درست لفظ کا انتخاب کریں ؟
- مشطمل
- مشتمل
- مشطمیل
- مشتمیل
- b
فتح مکہ کے بعد کفار کے بارے میں نبی ﷺ نے کیا فیصلہ کیا ؟
- معاف کرنے ک
- قید کرنے کا
- قتل کرنے کا
- فدیہ دینےکا
- a
-
مکہ آٹھ ہجری میں فتح ہوا۔
پرچم کا مترادف کیا ہے؟
- عَلم
- جھنڈا
- اے اور بی دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
عَلم ، جھنڈا اور پرچم یہ تمام مترادف الفاظ ہیں۔
اَلم کا مطلب غم ہے۔
غزوہ تبوک کون سے موسم میں ہوا ؟
- سخت سردی کے موسم میں
- سخت گرمی کے موسم میں
- معتدل موسم میں
- بہار کے موسم میں
- b
-
غزوہ تبوک 9 ہجری میں لڑا گیا۔
یہ غزوہ سخت قحط اور گرمی کے موسم میں لڑا گیا۔غزوہ تبوک کو اسی وجہ سے تنگ دستی کا لشکر بھی کہا جاتا ہے۔
۔۔۔۔۔کا دوسرا نام صدقہ بھی ہے؟
- حج
- زکوۃ
- خیرات
- بھلائی
- d
اللہ کی تلوار کس صحابی کا لقب ہے ؟
- خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالی عنہ
- سلیمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- a
-
خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کو سیف اللہ (اللہ کی تلوار) کا لقب حاصل ہے۔
خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ نے 8 ہجری کو اسلام قبول کیا۔
پانی کے حجم کے لحاظ سے دنیا میں کتنے بحر (اوشن) ہیں؟
- تین
- چار
- پانچ
- چھ
- c
-
دنیا میں کل پانچ بڑے سمندر (اوشن ) ہیں جن میں آرکٹک اوشن، پیسیفک اوشن، اٹلانٹک اوشن، انڈین اوشن اور ساؤتھرن اوشن شامل
کشمیر کے مسئلہ کے سبب پاکستان اور بھارت کے مابین کتنی جنگیں لڑی گئیں ؟
- 2
- 3
- 4
- ان میں سے کوئی نہیں
- A
-
1947
1965
1999