Constable (KPK Police) Islamic Study MCQs KPK Police Department Police Department

کس موقع پر آپ ﷺ نے فرمایا حق آگیا اور باطل نابود ہوگیا۔بے شک باطل نابود ہونے والا ہے۔

  • فتح مکہ کے موقع پر
  • غزوہ بدر کی فتح کے موقع پر
  • غزوہ بدر کی فتح کے موقع پر
  • حجتہ الوداؑ کے موقع پر
  • a
  • مندرجہ بالا فقرہ قرآن مجید کی آیت مبارکہ ہے۔جو سورہ الاسراء آیت نمبر81 ہے۔
    مکہ آٹھ ہجری میں فتح ہوا۔

View More Details >>
Constable (KPK Police) KPK Police Department Police Department Urdu MCQs

کتاب بہترین دوست ہے۔ اس جملہ میں کتاب اسم کی کونسی قسم ہے ؟

  • اسم ظرف مکاں
  • اسم نکرہ
  • اسم معرفہ
  • اسم آلہ
  • b
  • جملہ میں صرف کتاب لکھا گیا ہے۔کتابیں تو بہت سی ہیں ۔اب یہا ں پتہ نہیں کس کتا ب کا ذکر ہے ؟ اس لئے یہ اسم نکرہ میں آئے گا۔
    کتاب کا اگر مخصوص حوالہ ہوتا تو یہ اسم معرفہ بن جاتا۔

View More Details >>
Constable (KPK Police) Islamic Study MCQs KPK Police Department Police Department

جس نے میانہ روی اختیار کی کبھی۔۔۔۔۔نہ ہو گا۔

  • مالدار
  • بخیل
  • تنگ دست
  • فیاض
  • c
  • یہ ایک حدیث مبارکہ ہے جسے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ نقل فرماتے ہیں، جو کہ مسند احمد میں 4269 ویں نمبر پر موجو د ہے۔
    جس نے میانہ روی اختیاری کی وہ کبھی مفلس نہیں ہو گا۔

View More Details >>