- کمبیلا پور
- لائل پور
- منٹگمری
- اجودھن
- b
-
منٹگمری ساہیوال کا پرانا نام ہے۔
کمبیلا پور اٹک کا پرانا نام ہے۔
All Posts Solved Papers
فتح مکہ کے وقت نبی ﷺ کون سی سورہ تلاوت فرما رہے تھے ؟
- سورہ فاتحہ
- سورہ احزاب
- سورہ یسین
- سورہ الفتح
- d
-
سورہ الفتح قرآن مجید کی 48 ویں سورہ ہے۔
مکہ 20 رمضان 8 ہجری کو فتح ہوا۔
رمضان اسلامی سال کا ۔۔۔۔۔ مہینہ ہے۔
- ساتواں
- نواں
- دسواں
- گیارہواں
- b
قرآن مجید میں ظلم عظیم کسے کہا گیا ہے؟
- شرک
- جھوٹ
- دھوکا
- قتل
- a
-
شرک کو قرآن مجید میں سب سے بڑا ظلم کہا گیا ہے۔
شرک کی تین اقسام ہیں۔
شرک بالذات
شرک بالصفات
شرک بالعبادات
پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم کونسا ہے ؟
- منگلا ڈیم
- تربیلا ڈیم
- وارسک ڈیم
- خابپور ڈیم
- b
-
تربیلا ڈیم پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم ہونے کے ساتھ ساتھ دنیا کا سب سے بڑا مٹی سے بنایا گیا ڈیم ہے۔ صوبہ خبیر پختونخواہ کی ڈویژن ہزارہ ضلع ہری پور میں ایک گاؤں ہے جس کا نام تربیلا ہے جہاں پر اس ڈیم کو بنایا گیا ہے اور اُسی گاؤنں کے نام کی مناسبت سے اس ڈیم کا نام تربیلا ڈیم رکھا گیا۔تربیلا ڈیم دریائے سندھ کے ساتھ ساتھ ضلع ہری پور خیبر پختونخواہ میں واقع ہے۔تربیلا ڈیم کی تعمیر کا کام 1968 میں شروع ہوا اور 1976 میں ڈیم مکمل طور پر تیار ہوا۔تربیلا ڈیم کو بنانے کیلئے ایشین انفرا سٹرکچر انویسٹمنٹ بینک اور ورلڈ بینک نے مالی طور پر معاونت فراہم کی۔
A number is much greater than 31 as is less than 55. The number is:
- 13
- 26
- 33
- 43
- d
-
n-31=55-n
n + n =55+31
2n=86
n=43
If A=2, B=4 and C=6, then what does ABC stands for:
- 12
- 28
- 48
- 39
- c
-
ABC=2*4*6
ABC=48
Change the sentence into Indirect form: I can speak perfect English.
- He says he can speak perfect English.
- He said he could speak perfect English
- He says he has spoken perfect English.
- None of these
- b
-
میں کامل انگریزی بول سکتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ وہ کامل انگریزی بول سکتے ہیں۔
Change the sentence into Indirect form: They said, “The sun rises in the east”.
- They said that the sun rose in the east.
- They said that the sun rises in the east.
- They says that the sun has risen in the east.
- None of these
- b
-
انہوں نے کہا ، "سورج مشرق میں طلوع ہوتا ہے"۔
انہوں نے کہا کہ مشرق میں سورج طلوع ہوتا ہے۔
Change the sentence into Indirect form: He said, “I can cook food”.
- He said that he has cooked food.
- He says that he can cook food.
- He said that he could cook food.
- None of these
- c
-
اس نے کہا ، "میں کھانا بنا سکتا ہوں"۔
اس نے کہا کہ وہ کھانا بنا سکتا ہے۔