Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

کس ریاست نے سب سے پہلے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا؟

  • بہاولپور
  • جونا گڑھ
  • کشمیر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • بہاولپور ریاست نے 1947 میں پاکستان میں ضم ہونے کا باقاعدہ طور پر اعلان کیا ۔
    نواب بہاول خان کے نام پر شہر کا نام بہاولپور رکھا گیا تھا۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

نام محمد قرآن مجید میں کتنی بار آیا ہے ؟

  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • b
  • نام محمد قرآن مجید میں 4 بار آیا ہے اور نام احمد قرآن مجید میں ایک بار آیا ہے۔
    آپ ﷺ کا نام محمد آپ ﷺ کے دادا نے رکھا تھا جبکہ نام احمد آپﷺ کے والدہ نے رکھا تھا۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

کس ملک کو پیغمبروں کی سرزمیں کہا جاتاہے؟

  • سعودی عرب
  • شام
  • مصر
  • فلسطین
  • d
  • فلسطین کا کل رقبہ 6020 مربع کلو میٹر ہے۔
    فلسطین میں 95 فیصد مسلمان جنکہ 5 فیصد یہودی اور عیسائی آباد ہیں۔
    فلسطین کو یہودی اور عیسائی یروشلم کہتے ہیں۔
    15 مئی 1948 کو اقوام متحدہ کے حکم پر فلسطین کو 2 حصوں پر تقسیم کیا گیا۔ ایک حصہ عربوں اور ایک یہودیوں کو دیا گیا۔
    اسرائیل اس وقت 80 فیصد فلسطین پر قبضہ کر چکا ہے۔

View More Details >>
Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

کس ملک نے سب سے پہلے پاکستان کو تسلیم کیا؟

  • افغانستان
  • ایران
  • مصر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • پاکستان نے اپنی پہلی ایمبیسی ایران میں کھولی۔
    مصر نے سب سے پہلے اپنی ایمبیسی پاکستان میں کھولی۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

اسلام میں زرعی پیداوار پر کونسا ٹیکس لاگو ہوتا ہے ؟

  • ہدیہ
  • جزیہ
  • صدقہ
  • عشر
  • d
  • جو زمین بارش کے پانی سے سیراب ہوتی ہے اس میں پیدا ہونے والی فصل پر 10 فیصد جبکہ نہر یا کنویں سے سیراب ہونے والی فصل پر 5 فیصد عشر دیا جائے گا۔

View More Details >>